تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَصَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَصَب کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
عَصَب کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- پے، پٹّھا (پٹّھے یا اعصاب ایک قسم کے سفید باریک ریشے ہیں جو دماغ اور حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلتے ہیں اور حس و حرکت اور حواس خمسہ سب انھیں سے متعلق ہوتے ہیں)
- (عروض) مفاعلتن کے لام کو ساکن کرنے کا عمل (مفاعِلَتُن میں عِلَ کا 'ل' ساکِن کرنے سے مفاعِلْتُن حاصل ہوا (بسکون 'ل') مفاعیلُن میں بدل گیا)
Urdu meaning of 'asab
- Roman
- Urdu
- pai, paThThাa (paThThাe ya aasaab ek kism ke safaid baariik reshe hai.n jo dimaaG aur haraamamGaz se nikal kar tamaam jism me.n phailte hai.n aur his-o-harkat aur havaas-e-Khamsaa sab unhii.n se mutaalliq hote hai.n
- (uruuz) mafaaaltan ke laam ko saakan karne ka amal (mafaa.ailtun me.n al ka 'la' saakan karne se mafaa.ail॒tun haasil hu.a (baskon 'la') mafaa.iilun me.n badal gayaa
English meaning of 'asab
'असब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- स्नायु, पट्टा (शरीर के अंदर की वे वायुवाहिनी नाड़ियाँ या नसें जिनसे स्पर्श का ज्ञान होता अथवा वेदना का ज्ञान एक स्थान से दूसरे स्थान या मस्तिष्क आदि तक पहुँचता है)
- (छंदशास्त्र) मफ़ाइलतुन के 'लाम' को निष्क्रिय करने की क्रिया
عَصَب کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَصَب
پے، پٹّھا (پٹّھے یا اعصاب ایک قسم کے سفید باریک ریشے ہیں جو دماغ اور حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلتے ہیں اور حس و حرکت اور حواس خمسہ سب انھیں سے متعلق ہوتے ہیں)
عَصَبِ تائِہ
پھیپھڑے اور معدے کا پٹّھار (یہ آلات تنفُس وصوت کو حس و حرکت دیتا ہے اور حلق ، مری و معدہ اور دل کو قوّت حرکت دیتا ہے)
عَصَبِ مِعْدی
معدے کا پٹّھا (یہ اعصاب دماغی کا ایک پٹّھا ہے جو معدے کی طرف آکر پھر اوپر کو لوٹ جاتا ہے)
عَصَبِ سَمْعی
سماعت کا عصب، سننے کا پٹھا (یہ قوّت سامعہ کا ایک خاص عصب ہے جو دماغ سے شروع ہوکر اندرونی کان میں ختم ہوتا ہے)
عَصَبِ وَجْہی
چہرے کا پٹھا (یہ عصب چہرے کے کل عضلات ، زبان ، حلق ، تالو اور کان کے عضلات کو طاقت ، حرکت دیتاہے)
عَصَبِ بَصَری
(طبّ) بینائی کا عصب ، اس نام کے دو پٹّھے مقدم دماغ سے نکل کر خانۂ چشم کی طرف آتے ہیں اور ان کے پھیلاؤ سے ہر ایک آنکھ کا طبقۂ شبکیہ یعنی نورانی پردہ بنتا ہے جس پر کل چیزوں کا عکس منعکس ہوتا ہے.
عَصَبِ لِسانی
زبان کا پٹّھا (یہ سرِ حرام مغز سے نکلتا ہے اور زبان اور حلق کو قوت حس وقوت ذائقہ بخشتا ہے)
عَصَبات
(وراثت) وہ اشخاص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کے مالک ہوں جو اصحاب الفروض سے بچے اور اصحاب الفروض نہ ہوں تو میّت کے کُل متروکہ کے مالک ہوں، باپ کی طرف کے مرد رشتہ دار فرزند
عَصَبِ سَمْع
سماعت کا عصب ، سُننے کا پٹّھا (یہ قوّت سامعہ کا ایک خاص عصب ہے جو دماغ سے شروع ہوکر اندرونی کان میں ختم ہوتا ہے)
عَصَبی نِظام
(حیاتیات) کسی عضویے میں موجود تمام عصبی خلیے اور عصبی نسیجات بشمول دماغ، حرام مغز، اعصاب و عصبی مراکز
عَصَبی مَرْکَز
عصبی خلیوں کا گروہ جہاں سے اعصاب متفرع ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) کنٹرول کرنے والا مرکز (انگ : Nervousness).
عَصَبِیَت
گروہ بندی کی وجہ سے پیدا ہونے والی مضبوطی، قرابت کا لحاظ و خیال، اپنے مسلک یا گروہ کی وفاداری اور پاسداری
عَصَبی خَلِیَہ
حیاتیاتی خلیہ کی ایک مخصوص قسم جو کہ جانداروں کے اعصابی نظام کی اکائی ہے، یہ ایک مرکز پر مشتمل ہے جس کے گِرد سائٹو پلازم ہوتا ہے جہاں سے دھاگے جیسے ریشے نکلتے ہیں، عصبانیہ
عَصَبَہ بِغَیرِہ
(وراثت) وہ وارث جو دوسرے کے استحقاق کے ذریعے سے ورثہ پاتے ہیں یعنی وہ عصبہ جو عصوبت میں محتاج غیر ہو اور غیر بھی عصبہ ہو؛ وہ عورت جو کسی مرد کے ذریعے سے جو اس کے محاذی ہو عصبہ ہوجائے
عَصَبیُ الْمِزاجی
اعصابی کمزوری ، بے حد زُود حسی ، جلد مضطرب یا بے چین ہونے کی کیفیت (انگ: Nervous Tissue).
عَصَبَۂ نَسَبی
(وراثت) وہ عصبہ جو میّت سے نسب اور قرابت کا تعلق رکھتا ہو ، وہ عصبہ جو نسب کے تعلق سے ہو ، اس کی تین قسمیں ہیں: عصبہ بنفسہ ، عصبہ بغیرہ ،عصبہ مع غیرہ.
عَصَبَہ بِنَفْسِہٖ
(وراثت) وہ ورثا جو اپنے خاص استحقاق سے ورثہ پاتے ہیں ، وہ عصبہ جو عصوبت میں غیر کا محتاج نہ ہو بلکہ بذاتہ عصبہ ہو؛ وہ مرد جو میّت سے کسی عورت کے واسطہ کے بغیر نسبت رکھتا ہو.
اَعْصاب
ایک قسم کی سفید باریک یا موٹی ٹھوس نسیں جو دماغ یا حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلی ہوئی اور حس وحرکت کا موجب ہیں، پٹھے
عَصَبَۂ مَعَ الغَیر
(وراثت) وہ ورثا جو اپنے استحقاق اور دوسرے کے استحقاق کے ذریعے سے ورثہ پاتے ہیں ، جو عصبہ عصبہ بغیرہ یا عصبہ بنفسہ نہ ہو ، جو عورت دوسری عورت سے مل کر عصبہ ہوجائے.
عَصَبَۂ مَعَ غَیرِہِ
(وراثت) وہ ورثا جو اپنے استحقاق اور دوسرے کے استحقاق کے ذریعے سے ورثہ پاتے ہیں ، جو عصبہ عصبہ بغیرہ یا عصبہ بنفسہ نہ ہو ، جو عورت دوسری عورت سے مل کر عصبہ ہوجائے.
عَصَبَۂ نَسَبِیَہ
(وراثت) وہ عصبہ جو میّت سے نسب اور قرابت کا تعلق رکھتا ہو، وہ عصبہ جو نسب کے تعلق سے ہو، اس کی تین قسمیں ہیں: عصبہ بنفسہ، عصبہ بغیرہ،عصبہ مع غیرہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaKHiira
ज़ख़ीरा
.ذَخِیْرَہ
a thing hoarded, treasured, or laid up treasure
[ Anaj ki zakhira-andozi par khas tavajjoh dene ki zarurat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aab-o-havaa
आब-ओ-हवा
.آب و ہَوا
climate
[ Jaziraai (Peninsular) aab-o-hava achchhi hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
savaaneh-hayaat
सवानेह-हयात
.سَوانِح حَیات
biography, life history
[ Khalid library mein baith kar bade-bade danish-mandon ki sawaneh-hayat padh raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daanish
दानिश
.دانِش
science, learning
[ Gandhiji ne Hindustan mein azadi ki tahrik ke sath ilm-o-danish ka alam bhi baland kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naayaab
नायाब
.نایاب
rare
[ Har saal siberia ke nayab saras bharatpur ki aab-o-hawa mein sardian guzarne aate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aariz
'आरिज़
.عارِض
side of the face, cheeks
[ Shaer ne mahboob ke aariz ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaziira
जज़ीरा
.جَزِیرَہ
island, isle
[ Sri Lanka ek chhota jazira hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'alam
'अलम
.عَلَم
flag, banner, standard
[ Khel ke maidan mein jeet ke baad team ne alam lahraa kar jashn manaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ashyaa
अश्या
.اَشْیا
goods, things, chattels, articles
[ Mobile aur laptop aaj ki zaroori ashya mein shamil hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sukuun
सुकून
.سُکُون
peace, rest, ease, calm, tranquillity
[ Duniya ki sab se badi daulat sukoon hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (عَصَب)
عَصَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔