تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَساطِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَساطِیر کے معانیدیکھیے
اَساطِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- روایتیں، کہانیاں، داستانیں
- کتابتیں، لکھائیاں، تحریریں، (مراداً) کتابیں (بالعموم قدیم کتب)
شعر
وہ بات خوشا دیتا ہے دل جس کی گواہی
یہ کیا کہ کہو اگلی اساطیر میں آوے
اول اول یہ کردار مذکور تھا زندگی کی پرانی اساطیر میں
آخر آخر ذہانت کی پیوند کاری سے مصنوعی انسان پیدا ہوا
ہر رنگ جماتے ہیں یقیں تاب بدن کا
ان خواب سے ہونٹوں پہ اساطیر کے موتی
English meaning of asaatiir
Noun, Masculine, Plural
- myths, mythologies
- writings, scribblings, scrolls
असातीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- कहानियाँ, कथाएँ, गाथाएँ, क़िस्से
اَساطِیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَساطِیر)
اَساطِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔