تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"as" کے متعقلہ نتائج
as کے لیے اردو الفاظ
as کے اردو معانی
فعل متعلق
- جیسا، ویسا، تیسا
- اس حد یا درجے تک
- ربط باہم میں
- مقدم کے طور پر
- مؤخر کو کبھی کبھی ترک کر دیا جاتا ہے
- مثلاً
- کے انداز یا اسلوب میں
- مانند
- موافق
- مثل
حرف عطف
- جیسا
- جیسے
- مختلف صورتوں یعنی ہم ترکیبوں میں باہمی درجہ، حد یا انداز ظاہر کرنے کے لیے
- نیز (مقدم کے بغیر)
- درجے یا انداز میں
- نیز جب یا جس عرصہ میں
- چوںکہ
- مثال کے طور پر
- بھی یا ابھی
حرف جار
- مانند
- کی حیثیت میں
- کے طور پر
اسم
- ایس
- بارہ اونس کا رومی پیمانہ
- تانبے یا کانسی کا رومی سکہ جو وزن میں آدھا اونس ہوتا تھا
as के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- जैसा, वैसा, तैसा
- इस हद या दर्जे तक
- रब्त बाहम में
- मुक़द्दम के तौर पर
- मुअख़्ख़र को कभी कभी तर्क कर दिया जाता है
- मसलन
- के अंदाज़ या उस्लूब में
- मानिंद
- मुवाफ़िक़
- मिस्ल
समुच्चयबोधक
- जैसा
- जैसे
- मुख़्तलिफ़ सूरतों या'नी हम तरकीबों में बाहमी दर्जा, हद या अंदाज़ ज़ाहिर करने के लिए
- नीज़ (मुक़द्दम) के बगै़र
- दर्जे या अंदाज़ में
- नीज़ जब या जिस 'अर्सा में
- चूँकि
- मिसाल के तौर पर
- भी या अभी
पूर्वसर्ग
- मानिंद
- की हैसियत में
- के तौर पर
संज्ञा
- एस
- बारह औंस का रूमी पैमाना
- ताँबे या कांसी का रूमी सिक्का जो वज़्न में आधा औंस होता था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِس
'یہ' کی مغیرہ حالت (جو'یہ') سے پہلے پر، تک، سے، کا، کو، میں، وغیرہ (حروف ربط، علامت ظرف یا حرف اضافت) آجانے سے پیدا ہوتی ہے. جیسے : اِس سے، اِس کو، اِس پار، اِس طرف، اِس کا، اِس کی، اِس کے، وغیرہ
اُس
’وہ‘ کی مغیرہ حالت جو’وہ‘ س پہلے پر، تک سے، کا، کو، میں، نے، وغیرہ (حرف ربط علامت ظرف یا حرف اضافت) آجانے سے پیدا ہوتی ہے، جیسے اُس پر، اُس کو، اُس پار اُس طرف، اُس کا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (as)
as
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔