تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرْصَہ" کے متعقلہ نتائج

مَسافَت

فاصلہ، دوری، بُعد

مَسافَت پَڑنا

فاصلہ ہونا ، فاصلہ پڑنا ؛ دوری حائل ہونا

مَسافَت کَشِیدَہ

جس نے دوری کھینچی ہو ، فاصلہ برداشت کیا ہو ، سفر سے نڈھال ، تھکاہارا ، واماندہ ۔

مَسافَت عَینی

دیکھنے سے یا نظر سے متعلق دوری ۔

مَسافَت قََطْع کَرنا

مسافت طے کرنا، فاصلہ طے کرنا، راستہ کاٹنا

مَسافَت اُٹھنا

مسافت اٹھانا (رک) کا لازم ؛ سفر کی تکان برداشت ہونا

مَسافَت کاٹْنا

فاصلہ طے کرنا ، سفر کرنا ۔

مَسافَت اُٹھانا

سفر کی تکان برداشت کرنا

مَسافَت میں ہونا

دوری پر ہونا ، فاصلے پر ہونا ۔

مَسافَت طَے ہونا

سفر ہونا ، فاصلہ طے ہونا ۔

مَسافَت کا مارا

سفر کی تکان سے چور ، تھکا ہارا ، نڈھال ۔

مَسافَتِ بَدَرِیدَہ

مَسافَت طَے کَرنا

فاصلہ طے کرنا ، سفر کرنا ۔

مَسافَت سَر کَرنا

منزلیں طے کرنا ، مرحلوں سے گزرنا ۔

misfit

درست نہ بیٹھنا

مَسافات

فاصلے

مُصافات

دوستی، خلوص، ہمدردی

مِصْفات

(طب) صاف کرنے کا آلہ ، چھنا ۔

قَطْعِ مَسافَت

مِصْفاتی

مصفات (رک) سے منسوب یا متعلق ، سوراخ دار ، چھنّے دار ۔ اور اگلا حصّہ انفی کیسے کے پیچھے مصفاتی حصّہ کہلاتا ہے ۔

مُصْحَف اُٹھانا

قرآن اُٹھانا، قرآن شریف کی قسم کھانا

مُصْحَفِ تِلاوَت

وہ نسخہء قرآن پاک جس کی تلاوت ہر روز کی جاتی ہو ، قرآن پاک جو زیر مطالعہ ہو ۔

مُصَفّا تَرِین

بہت صاف، پاک ترین، بالکل غیر مبہم، واضح

راسِ مُسَفَّط

(طب) چپٹا سر نیز سر کی ایک خاص بیماری جس میں سر کی شکل بگڑ جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْصَہ کے معانیدیکھیے

عَرْصَہ

'arsa'अर्सा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طبعی طبیعیات طب

عَرْصَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مدت، زمانہ، دور
  • لمحہ، ساعت، منٹ
  • تاخیر، درنگ، دیر، توقف
  • اثنا، وقفہ، دوران
  • میدان
  • وسعت مکانی، پھیلاؤ، کشادگی
  • (طبیعیات) جب کوئی جسم سادہ موسیقائی حرکت میں ہوتو وہ جس وقت میں اپنا ایک جھواؤ مکمل کرلیتا ہے، اسے اس جسم کا عرصہ کہتے ہیں
  • مسافت، فاصلہ، دوری نیز سفر
  • آنگن، انگنائی
  • صحن خانہ
  • بساط شطرنج

شعر

English meaning of 'arsa

Noun, Masculine

  • interval, time, duration, period, a while
  • plain, expansion, space
  • a chessboard

'अर्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समय, ज़माना, दौर
  • लम्हा, घंटा, मिनट
  • अंतराल, विलंब, देर, ठहरना
  • मध्य में, किसी काम के दौरान रुक जाने की क्रिया, दौरान
  • मैदान
  • लंबाई-चौड़ाई, फैलाव, कुशादा या विस्तृत होने की अवस्था या भाव
  • (भौतिक विज्ञान) जब कोई जिस्म सादा संगीत से संबंधित गति में हो तो वह जिस वक़्त में अपना एक झुलाव पूर्ण कर लेता है, उसे उस जिस्म का अर्सा अर्थात अवधि कहते हैं
  • समय, अंतर, दूरी अथवा सफ़र
  • आँगन, अंँगनाई
  • घर का खुला हुआ बीच का भाग
  • शतरंज की बिसात

عَرْصَہ کے مترادفات

عَرْصَہ کے قافیہ الفاظ

عَرْصَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

عرصہ عربی فارسی میں’’میدان‘‘ کے معنی میں، اور اردو میں’’مدت‘‘ کے معنی میں ہے۔ ’’مدت‘‘ کے معنی میں اس لفظ کو اس بنا پرغلط قرار دینا کہ عربی فارسی میں یہ معنی نہیں ہیں، اردو کے ساتھ زیادتی کرنا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرْصَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرْصَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone