تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرْصَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْصَہ کے معانیدیکھیے
عَرْصَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مدت، زمانہ، دور
- لمحہ، ساعت، منٹ
- تاخیر، درنگ، دیر، توقف
- اثنا، وقفہ، دوران
- میدان
- وسعت مکانی، پھیلاؤ، کشادگی
- (طبیعیات) جب کوئی جسم سادہ موسیقائی حرکت میں ہوتو وہ جس وقت میں اپنا ایک جھواؤ مکمل کرلیتا ہے، اسے اس جسم کا عرصہ کہتے ہیں
- مسافت، فاصلہ، دوری نیز سفر
- آنگن، انگنائی
- صحن خانہ
- بساط شطرنج
شعر
کچھ اس قدر نہیں سفر ہستی و عدم
گر پانو اٹھائیے تو یہ عرصہ ہے دو قدم
عرصہ ہوا کسی نے پکارا نہیں مجھے
شاید کسی کو میری ضرورت نہیں رہی
ان پری رویوں کی ایسی ہی اگر کثرت رہی
تھوڑے عرصہ میں پرستاں آگرہ ہو جائے گا
تم ہمارے خون کی قیمت نہ پوچھو
اس میں اپنے ظرف کا عرصہ رکھا ہے
English meaning of 'arsa
Noun, Masculine
- interval, time, duration, period, a while
- plain, expansion, space
- a chessboard
'अर्सा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- समय, ज़माना, दौर
- लम्हा, घंटा, मिनट
- अंतराल, विलंब, देर, ठहरना
- मध्य में, किसी काम के दौरान रुक जाने की क्रिया, दौरान
- मैदान
- लंबाई-चौड़ाई, फैलाव, कुशादा या विस्तृत होने की अवस्था या भाव
- (भौतिक विज्ञान) जब कोई जिस्म सादा संगीत से संबंधित गति में हो तो वह जिस वक़्त में अपना एक झुलाव पूर्ण कर लेता है, उसे उस जिस्म का अर्सा अर्थात अवधि कहते हैं
- समय, अंतर, दूरी अथवा सफ़र
- आँगन, अंँगनाई
- घर का खुला हुआ बीच का भाग
- शतरंज की बिसात
عَرْصَہ کے مترادفات
عَرْصَہ سے متعلق محاورے
عَرْصَہ کے مرکب الفاظ
عَرْصَہ سے متعلق دلچسپ معلومات
عرصہ عربی فارسی میں’’میدان‘‘ کے معنی میں، اور اردو میں’’مدت‘‘ کے معنی میں ہے۔ ’’مدت‘‘ کے معنی میں اس لفظ کو اس بنا پرغلط قرار دینا کہ عربی فارسی میں یہ معنی نہیں ہیں، اردو کے ساتھ زیادتی کرنا ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرْصَہ)
عَرْصَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔