تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرَّہ کے معانیدیکھیے
اَرَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا (عموماً ہلالی شکل کا) آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنہیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں
- (تصوف) ایک قسم کا ذکر جس میں آرا چلنے کی سی آویز آتی ہے
شعر
چشم تر سے اپنی تو سیراب رکھ شمشاد کو
یاں درخت خشک پر چلتا ہے ارہ فاختہ
English meaning of arra
Noun, Masculine
- saw for cutting logs
- (Mysticism) a kind of chanting which produces sounds like sawed
अर्रा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लकड़ियाँ चीरने का आरी से बड़ा (प्रायः अर्धचंद्राकार) उपकरण जिसमें दाँत होते हैं और दोनों ओर दो हत्थे होते हैं जिन्हें पकड़ कर दो आदमी चलाते हैं
- (सूफ़ीवाद) एक प्रकार का जप जिसमें आरा चलने की सी ध्वनी आती है
اَرَّہ کے مترادفات
اَرَّہ کے قافیہ الفاظ
اَرَّہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرَّہ)
اَرَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔