تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکرنی" کے متعقلہ نتائج

مُکرنی

حضرت امیر خسرو رحمۃ اﷲ علیہ کی ایجاد کردہ ایک قسم کی چہار مصرعی پہیلی، جس کے دو مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں، یہ بالعموم دو سہیلیوں کے درمیان گفتگو کی صورت میں ہوتی ہے، ایک سہیلی ایسا سوال پوچھتی ہے، جس کے دو جواب ہوسکتے ہیں، ایک ساجن دوسرے کوئی اور شے، جوا ب دینے والی ساجن کا نام لیتی ہے تو پوچھنے والی اس سے مکر جاتی ہے اور دوسری شے کا نام لے لیتی ہے، کہہ مکرنی، جیسے : وا بن موکو چین نہ آوے، وہ میری نس آں بجھاوے ہے، وہ سب گن بارہ بانی، اے سکھی ساجن نا سکھی پانی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکرنی کے معانیدیکھیے

مُکرنی

mukarniiमुकरनी

وزن : 122

مُکرنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کہہ مکرنی، چارہ مصرعوں کی وہ پہیلی، جس کے ابتدائی تین مصرعوں میں ایک مسلسل مضمون ہوتا ہے، مگر چوتھے مصرعے کا مضمون ان کے بلکل خلاف ہوتا ہے، اس کے موجد امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ ہیں
  • حضرت امیر خسرو رحمۃ اﷲ علیہ کی ایجاد کردہ ایک قسم کی چہار مصرعی پہیلی، جس کے دو مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں، یہ بالعموم دو سہیلیوں کے درمیان گفتگو کی صورت میں ہوتی ہے، ایک سہیلی ایسا سوال پوچھتی ہے، جس کے دو جواب ہوسکتے ہیں، ایک ساجن دوسرے کوئی اور شے، جوا ب دینے والی ساجن کا نام لیتی ہے تو پوچھنے والی اس سے مکر جاتی ہے اور دوسری شے کا نام لے لیتی ہے، کہہ مکرنی، جیسے : وا بن موکو چین نہ آوے، وہ میری نس آں بجھاوے ہے، وہ سب گن بارہ بانی، اے سکھی ساجن نا سکھی پانی
  • مکر جانے والی، جو کسی سچ بات سے انکار کرے، قول سے پھرجانے والی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mukarnii

Noun, Feminine

  • four-line riddle based on pun or double-entendre

مُکرنی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکرنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکرنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone