تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْبابِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْبابِ عِشْق کے معانیدیکھیے
اَرْبابِ عِشْق کے اردو معانی
- محبت کنندگان
- محبت کرنے والے لوگ
- اہل عشق, اہل محبت
شعر
طالع جگائے آپ نے ارباب عشق کے
یوسف کا حسن خواب فراموش ہو گیا
ارباب عشق کو بھی ہے دیوانگی پہ ناز
ہونے دو اہل حسن اگر عقل مند ہیں
English meaning of arbaab-e-'ishq
- Lovers, People of love, Loving people
- those who possess love
अर्बाब-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्यार करने वाले लोग, प्यार के लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْبابِ عِشْق)
اَرْبابِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔