تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقْطاب" کے متعقلہ نتائج

اَقْطاب

(لفظاً) کیلیاں جن پر چکی وغیرہ گھومتی ہے

قُطْب اَقْطاب

(تصوّف) وہ اولیا جو عالم میں محل نگاہِ حق ہوتے ہیں اور ہر زمانے میں ان میں کا ایک موجود رہتا ہے اور دنیا کے کاروبار کی نگرانی و نگہانی کرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقْطاب کے معانیدیکھیے

اَقْطاب

aqtaabअक़्ताब

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: قُطْب

موضوعات: ہیئت تصوف

اشتقاق: قَطَبَ

اَقْطاب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (لفظاً) کیلیاں جن پر چکی وغیرہ گھومتی ہے
  • (ہئیت) محور زمین کے وہ جنوبی اور شمالی نقطے جو زمین کے ساتھ گردش کرنے میں ہمیشہ اپنے اپنے مقام پر رہتے ہوئے گھومتے رہتے ہیں، قطب شمالی اور قطب جنوبی، قطبین
  • (تصوف) وہ اولیا جو عالم میں محلِّ نگاہِ حق ہوتے ہیں اور ہر زمانے میں (ابدال کے علاوہ) ان میں کا ایک موجود رہتا اور دنیا کے کاروبار کی نگرانی و نگہبانی کرتا ہے

English meaning of aqtaab

Noun, Masculine, Plural

  • (Lexical) the spindles of a mill-stone, pivots, axes
  • (Astronomy) the pole, polar-star, north pole
  • (Mysticism) spiritual head, saints, holy men

अक़्ताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • (शाब्दिक) कीलीयाँ जिन पर चक्की आदि घूमती है
  • (खगोल-शास्त्र) पृथ्वी की धुरी के वह उत्तरी और दक्षिणी बिंदु जो पृथ्वी के साथ घूमने में हमेशा अपने-अपने स्थान पर स्थिर रहते हुए घूमते रहते हैं, दक्षिणी और उत्तरी ध्रुव
  • (सूफ़ीवाद) वह महान संत और महात्मा लोग जो संसार ईश्वरीय दृष्टि के केंद्र बिंदु होते हैं और हर काल या समय में (अबदाल के अतिरिक्त) उनमें से एक रहता है और सांसार के प्रबंधों की निगरानी एवं देखभाल करता है, बड़े-बड़े महात्मा और वली

اَقْطاب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقْطاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقْطاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words