تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقْرِبا" کے متعقلہ نتائج

اَقْرِبا

عزیز، قریب، رشتہ دار، اعزہ

اَقْرِبائِیَت

قرابت داری، رشتہ داری

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقْرِبا کے معانیدیکھیے

اَقْرِبا

aqribaaअक़रिबा

اصل: عربی

وزن : 212

واحد: قَرِیب

اشتقاق: قَرُبَ

  • Roman
  • Urdu

اَقْرِبا کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • عزیز، قریب، رشتہ دار، اعزہ

شعر

Urdu meaning of aqribaa

  • Roman
  • Urdu

  • aziiz, qariib, rishtedaar, a.izjaa

English meaning of aqribaa

Noun, Masculine, Plural

  • relatives, relations, friends, kins

अक़रिबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • परिजन, रिश्तेदार, स्वजलगण

اَقْرِبا سے متعلق دلچسپ معلومات

اقربا بمعنی’’عزیزدار، رشتہ دار‘‘، اصل عربی میں اول مفتوح، سوم مکسور، اور ہمزہ کے ساتھ ’’اقرباء‘‘ ہے۔ لیکن اردو میں اول و سوم مفتوح کے ساتھ انھیں معنی میں مستعمل ہے۔ اردو کے جو لوگ سوم مفتوح کے ساتھ تلفظ کوغلط قراردیتے ہیں وہ خود غلطی پرہیں۔ ’’اقارب‘‘ بھی’’اقربا‘‘ کے معنی میں اردو میں ہے۔ لیکن ’’اقربا‘‘ کو زیادہ ترقریبی عزیزوں کے لئے برتتے ہیں اور’’اقارب‘‘ عمومی مفہوم میں رشتہ داروں کے لئے۔ اردو میں’’عزیز و اقارب‘‘ زیادہ مستعمل ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَقْرِبا

عزیز، قریب، رشتہ دار، اعزہ

اَقْرِبائِیَت

قرابت داری، رشتہ داری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقْرِبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقْرِبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone