تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل مَند کی دُور بَلا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

ذَہِین کی دُور بَلا

عقلمند کو کوئی چیز نُقصان نہیں پہن٘چا سکتی .

داناؤں کی دُور بَلا

بہت احمق ہو.

سَخی کی دُور بَلا

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

سَخی کی بَلا دُور

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

چاتُر کی دُور بَلا

چالاک شخص کسی نہ کسی تدبیر سے اپنے آپ کو ہر مصیبت اور بلا سے بچا لیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل مَند کی دُور بَلا کے معانیدیکھیے

عَقْل مَند کی دُور بَلا

'aql-mand kii duur balaa'अक़्ल-मंद की दूर बला

ضرب المثل

عَقْل مَند کی دُور بَلا کے اردو معانی

  • ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

English meaning of 'aql-mand kii duur balaa

  • wisdom banishes troubles

'अक़्ल-मंद की दूर बला के हिंदी अर्थ

  • बुद्धिमान व्यक्ति आपदा से सुरक्षित रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل مَند کی دُور بَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل مَند کی دُور بَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words