تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے حَیا کی بَلا دور" کے متعقلہ نتائج

بے حَیا کی بَلا دور

بے شرم آدمی ہر طرح اپنا کام نکال لیتا ہے کیونْکہ اسے عزت ذلت کی کچھ پرواہ نہیں ہوتی

ذَہِین کی دُور بَلا

عقلمند کو کوئی چیز نُقصان نہیں پہن٘چا سکتی .

بے حَیا کی رَدْ بَلا

بے شرم آدمی ہر طرح اپنا کام نکال لیتا ہے کیونْکہ اسے عزت ذلت کی کچھ پرواہ نہیں ہوتی

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

کَماؤُ پُوت کی دور بَلا

کمانے والے بیٹے کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے

داناؤں کی دُور بَلا

بہت احمق ہو.

سَخی کی دُور بَلا

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

سَخی کی بَلا دُور

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

چاتُر کی دُور بَلا

چالاک شخص کسی نہ کسی تدبیر سے اپنے آپ کو ہر مصیبت اور بلا سے بچا لیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بے حَیا کی بَلا دور کے معانیدیکھیے

بے حَیا کی بَلا دور

be-hayaa kii balaa duurबे-हया की बला दूर

بے حَیا کی بَلا دور کے اردو معانی

فارسی، عربی، ہندی - قول

  • بے شرم آدمی ہر طرح اپنا کام نکال لیتا ہے کیونْکہ اسے عزت ذلت کی کچھ پرواہ نہیں ہوتی

बे-हया की बला दूर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी, हिंदी - कथन

  • बेशरम आदमी हर तरह अपना काम निकाल लेता है क्योंकि उसे मान अपमान की कुछ परवाह नहीं होती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے حَیا کی بَلا دور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے حَیا کی بَلا دور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words