تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل کا پُورا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل کا پُورا

(طنزاََ) بیوقوف، احمق، گاؤدی

عَقْل کا کورا گانٹْھ کا پُورا

عقل کا اندھا، جس شخص کے اندر صحیح ڈھنگ سے اور سمجھداری کے ساتھ کام کرنے یا کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت نہ ہو

عَقْل کا کوتاہ گانٹْھ کا پُورا

بیوقوف مالدار، احمق دولتمند

عَقْل کا اوچھا گانٹْھ کا پُورا

عقل کا اندھا، جس شخص کے اندر صحیح ڈھنگ سے اور سمجھداری کے ساتھ کام کرنے یا کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت نہ ہو

عَقْل کا اَدُھورا اَور گانٹْھ کا پُورا

کم عقل مگر مالدار آدمی، احمق دو لتمند

عَقْل کا اَنْدھا اَور گانٹْھ کا پُورا

بیوقوف مالدار، احمق دولتمند

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل کا پُورا کے معانیدیکھیے

عَقْل کا پُورا

'aql kaa puuraa'अक़्ल का पूरा

موضوعات: طنزاً

عَقْل کا پُورا کے اردو معانی

صفت

  • (طنزاََ) بیوقوف، احمق، گاؤدی

'अक़्ल का पूरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (व्यंगात्मक) बेवक़ूफ़, मूर्ख, गाउदी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل کا پُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل کا پُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words