تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل جانا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل

خرد، سمجھ، فہم، دانش، وہ قوّت جس کے وسیلے سے انسان برے بھلے کی تمیز اور دقائق اشیا کو حل کرے

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْلِ کُل

عقلِ اوّل، مراد: نورِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

عَقْلی

عقل کی طرف منسوب یا متعلق، عقل کے مطابق، عقل کا

عَقْلاً

عقل کی رُو سے، قیاس سے

عَقْل و ہوش

عقل و آگہی، ہوش و خرد

عَقْل و نَقْل

معقولات و منقولات، روایت و داریت

عَقْلِ مُضْمَر

جبلی شعور، جانداروں کی فطرت میں پوشیدہ عقل، مخفی عقل

عَقْلِ مَجَرَد

(تصوّف)عُقولِ عِشرہ میں سے ایک عقل یا دس فرشتوں میں سے ایک فرشتہ .

عَقْل آنا

ہوش آنا ؛ ٹھوکر کھا کر ہوش آنا .

عَقْل و خِرَد

سوجھ بوجھ، فہم و فراست

عَقْل دینا

شعور سکھانا، رائے دینا، سمجھ کی بات بتانا، تربیت کرنا، تدبیر سُجھانا

عَقْلِ عام

روزمرہ کے معاملات کی سمجھ بوجھ، معمولی فہم و فراست

عَقْلِ مُنْفَرِد

محدود عقل ، ناکافی عقل ، ناقص عقل .

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

عَقْل جانا

ہوش زائل ہونا، اوسان خطا ہونا، حواس باختہ ہونا

عَقْل لَگْنا

عقل کا کام کرنا ، ذہن کا کام کرنا ، سمجھ میں آنا .

عَقْل داڑھ

جبڑے کے سِروں کے چار دانت، جو جوانی میں نکلتے ہیں (یعنی سیانی عمر میں اور یہی ان کی وجہ تسمیہ بتائی جاتی ہے)

عَقْل ڈاڑھ

جبڑے کے سِروں کے چار دانت، جو جوانی میں نکلتے ہیں (یعنی سیانی عمر میں اور یہی ان کی وجہ تسمیہ بتائی جاتی ہے)

عَقْل اُڑ٘نا

عقل زائل ہونا یا جاتی رہنا

عَقْل کھونا

عقل زائل ہونا ، ہوش جاتا رہنا .

عَقْل سُننا

عقل کی بات ماننا ، نصیحت پرعمل کرنا .

عَقْل آرائی

زیرکی و دانائی کی نمائش، عقل دوڑانا، غور و فکر کا اظہار

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عَقْل وَنْتی

عقلمند (عورت) .

عَقْل وَنْتا

عقلمند (مرد). مفاسری کے محنتاں میں عمر بھرنا عقل ونتے کا کام نہیں .

عَقْلِ رَسا

ذہنِ رسا، کسی بات یا شے کی حقیقت تک پہنچنے والی عقل، سوجھ بوجھ

عَقْلِ خام

ناپختہ عقل، کمزور عقل، ذہنی ناپختگی

عَقْلِ عامَہ

رک : عقلِ عام .

عَقْل چَلْنا

عقل کا کام کرنا .

عَقْل رَکھنا

عقل مند ہونا

عَقْل چَرْنا

عقل غائب ہونا ، ہوش گم ہونا .

عَقْلِ سَمْعی

سیکھنے اور صحبت سے حاصل کردہ سمجھ ، وہ عقل یا سمجھ جو سننے سے اچھی صحبت میّسر آتی ہے .

عَقْلِ اَوَّل

(فلسفہ) وہ مخلوق اول جو دوسری تمام مخلوقات کی پیدائش کا واسطہ اور ذریعہ ہے، جوہر اول

عَقْلِ کُلّی

عقل کامل، عقل کل سے منسوب

عَقْلِ طَبْعی

فطری ذہانت، قدرت کی طرف سے ودیعت کردہ عقل

عَقْلِ مَعاد

آخرت کی سُوجھ بُوجھ ، آخرت کی فکر جس کے ذریعے انسان زہدو تقویٰ اور عبادت کا پابند ہوجاتا ہے .

عَقْلِئِین

عقلیت پسند لوگ، عقلیت کو ماننے والے، فلاسفہ

عَقْل پِھرْنا

عقل میں فتور آنا ، سمجھ جاتی رہنا ، مَت ماری جانا .

عَقْل لَگانا

سوچنا ، غور کرنا .

عَقْل اُڑانا

ہوش زائل کرنا ، حیران کرنا .

عَقْل لَڑانا

بہت سوچنا ، خوب غوروخوص کرنا .

عَقْل کے پُتْلے ہو

(طنزاََ) بہت احمق ہو

عَقْلِیات

وہ باتیں جو عقل کے لئے ممکن الحصول ہوں ، علم ِ کلام کے وہ موضوعات جو عقل کے زیرِ تصّرف ہیں ، علومِ عقلیہ جنہیں مشاہدہ و عقل سے خود حاصل کیا جاسکتا ہے (بمقابل دینیات).

عَقْلِ اَع٘لیٰ

(فلسفہ) رک : عقل اوّل .

عَقْلِ سلَیِم

ذہانت مفید، صحیح الدماغ ہونا، صحیح غورو فکر کا مادّہ

عَقْلِ فِطری

عقلِ خالص وہ عقل جو فطرت کی طرف سے عطا کی گئی ہو ، خداداد عقل ، طبعی صلاحیت .

عَقْلِ سالِم

رائے صائب، پوری عقل

عَقْلِ مُقِیم

(تصوف) استدالالی عقل کے برعکس فہم ، دانشِ نورانی ، وہ شعور یا ادراک حقیقیت جو دلیل عقلی پر انحصار نہیں کرتا .

عَقْلِ بَسِیط

(فلسفہ) عقل کا وہ درجہ جس میں وہ ان تمام معلومات و معقولات سے جن کا حصول نفس میں بالفعل ہوچکا ہوتا ہے متحد ہوتی ہے ، اس درجہ میں عقل کثرت و تفصیل سے پاک ہوتی ہے .

عَقْلِ صالِح

وہ عقل جو نیکی کی طرف لے جائے، صلاحیتِ طبع

عَقْلِ عاشِر

رک : عقلِ فَعَال .

عَقْلِ مَعاش

معاشی معاملات کی سُوجھ بُوجھ، اقتصادی مسائل کا شعور، زندگی بسر کر نے کی سوجھ بوجھ، دینوی یا اقتصادی امور کا درک

عَقْلِ فَعَال

خلاقِ ذہانت ، باعمل ذہانت ؛(فلسفہ) وہ عقل جو عقل ہیولانی یا عقل بالقؤۃ میں فعلیت پیدا کردیتی ہے یا اس کو عقل بالفعل کا درجہ دیتی ہے؛ مراد : دسویں فرشتے کا نام ؛ جبریل نورِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؛ عرشِ اعظم .

عَقْل سِکھانا

عقل کی باتیں بتانا ، سمجھانا ؛ (طنزاََ) چھوٹے کا بڑے کو سمجھانے کی کو شش کرنا .

عَقْل پَکَڑْنا

ہوش میں آنا، عقل سے کام لینا، سمجھ دار بننا

عَقْل دوڑانا

غور کرنا، سوچ بچار کرنا، سمجھ سے کام لینا

عَقْل کی بات

معقول بات، سمجھ داری کی بات، عقلمندی کی بات

عَقْل سے دُور

بے عقل، نادان، بیوقوف، احمق

عَقْل کی مار

بیوقوفی، بے عقلی

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل جانا کے معانیدیکھیے

عَقْل جانا

'aql jaanaa'अक़्ल जाना

محاورہ

مادہ: عَقْل

دیکھیے: عَقْل جاتی رَہْنا

عَقْل جانا کے اردو معانی

  • ہوش زائل ہونا، اوسان خطا ہونا، حواس باختہ ہونا

'अक़्ल जाना के हिंदी अर्थ

  • होश समाप्त होना, सुधबुध समाप्त होना, बौखला जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone