تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْلِ فَعَال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْلِ فَعَال کے معانیدیکھیے
عَقْلِ فَعَال کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خلاقِ ذہانت ، باعمل ذہانت ؛(فلسفہ) وہ عقل جو عقل ہیولانی یا عقل بالقؤۃ میں فعلیت پیدا کردیتی ہے یا اس کو عقل بالفعل کا درجہ دیتی ہے؛ مراد : دسویں فرشتے کا نام ؛ جبریل نورِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؛ عرشِ اعظم .
English meaning of 'aql-e-fa'aal
Noun, Feminine
- superior wisdom
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْلِ فَعَال)
عَقْلِ فَعَال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔