تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْلِ بَسِیط" کے متعقلہ نتائج

عَقْلِ بَسِیط

(فلسفہ) عقل کا وہ درجہ جس میں وہ ان تمام معلومات و معقولات سے جن کا حصول نفس میں بالفعل ہوچکا ہوتا ہے متحد ہوتی ہے ، اس درجہ میں عقل کثرت و تفصیل سے پاک ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْلِ بَسِیط کے معانیدیکھیے

عَقْلِ بَسِیط

'aql-e-basiit'अक़्ल-ए-बसीत

وزن : 22121

موضوعات: فلفسہ

عَقْلِ بَسِیط کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فلسفہ) عقل کا وہ درجہ جس میں وہ ان تمام معلومات و معقولات سے جن کا حصول نفس میں بالفعل ہوچکا ہوتا ہے متحد ہوتی ہے ، اس درجہ میں عقل کثرت و تفصیل سے پاک ہوتی ہے .
  • عقلِ کُل ، جبریل .

English meaning of 'aql-e-basiit

Noun, Feminine

  • the Holy Spirit
  • Gabriel
  • Muhammad

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْلِ بَسِیط)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْلِ بَسِیط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words