تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ ہے" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ ہے

انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

اَپْنی پَت اَپْنے ہاتھ ہے

اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے، اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ سے کھونا

خود کوئی ایسا عمل کرنا جس سے عزت میں فرق آ جائے

اَپْنی آبرُو اَپْنے ہاتھ میں

انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

قِسْمَت کے ہاتھ بات ہے

وہی ہوتا ہے جو نوشتۂ تقدیر ہے ؛ قسمت کا لکھا ہوتا ہے ؛ تقدیر کی تحریر پوری ہوتی ہے .

تَقْدِیر کے ہاتْھ بات ہے

سب کچھ قسمت پر منحصر ہے، جو قسمت میں لکھا ہے وہی ہوتا ہے، سارا دارومدار نصیبوں پر ہے

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بیحد حسین و جمیل کی تعریف میں کہتے ہیں.

ہاتھ کی مار سے بات کی مار بَدتَر ہے

طنز یا دل آزاری کے جملے سے جسمانی چوٹ سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے .

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے جوڑی بَنائی ہے

دولھا دلہن دونوں حسین ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ ہے کے معانیدیکھیے

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ ہے

apnii baat apne haath haiअपनी बात अपने हाथ है

  • Roman
  • Urdu

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ ہے کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - قول

  • انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

Urdu meaning of apnii baat apne haath hai

  • Roman
  • Urdu

  • insaan ko Khud apnii izzat ka paas karnaa chaahi.e, duusre ko is baat ka mauqaa na de ki vo use zaliil kare

अपनी बात अपने हाथ है के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - कथन

  • मनुष्य को स्वंय अपने सम्मान का ध्यान एवं लिहाज़ करना चाहिए, दूसरे को इस बात का अवसर न दे कि वह उसका तिरस्कार करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ ہے

انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

اَپْنی پَت اَپْنے ہاتھ ہے

اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے، اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ سے کھونا

خود کوئی ایسا عمل کرنا جس سے عزت میں فرق آ جائے

اَپْنی آبرُو اَپْنے ہاتھ میں

انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

قِسْمَت کے ہاتھ بات ہے

وہی ہوتا ہے جو نوشتۂ تقدیر ہے ؛ قسمت کا لکھا ہوتا ہے ؛ تقدیر کی تحریر پوری ہوتی ہے .

تَقْدِیر کے ہاتْھ بات ہے

سب کچھ قسمت پر منحصر ہے، جو قسمت میں لکھا ہے وہی ہوتا ہے، سارا دارومدار نصیبوں پر ہے

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بیحد حسین و جمیل کی تعریف میں کہتے ہیں.

ہاتھ کی مار سے بات کی مار بَدتَر ہے

طنز یا دل آزاری کے جملے سے جسمانی چوٹ سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے .

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے جوڑی بَنائی ہے

دولھا دلہن دونوں حسین ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone