تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنے باپ کا بیٹا ہے" کے متعقلہ نتائج

اَپْنے باپ کا بیٹا ہے

باپ سے شکل و صورت یا سیرت و خصائل ملتے جلتے ہیں ، خلف ہے، (نا خلف نہیں)، جیسے کلو مستری کے لڑکے نے کیسا عالیشان مکان تعمیر کر دیا، واقعی اپنے باپ کا بیٹا ہے

یَہی تو بَڑے باپ کا بیٹا ہے

(طنزاً) یہی تو سب میں افضل درجے کا ہے، یہ کچھ بھی نہیں

اَپْنے باپ کا نَہِیں

کسی سے مروت کی بنا پر کوئی بھلائی نہیں کرتا، جو حق ہوتا ہے وہ کرتا ہے

چھوٹے باپ کا بیٹا ہونا

کم تر ہونا، ادنی مرتبہ کا ہو جانا، مرتبے سے گر جانا، بیٹا بن جانا.

تیرے باپ کا کیا اِجارَہ ہے

تو کیوں دخل دیتا ہے ، تو دخل دینے والا کون؟

چھوٹے باپ کا بیٹا ہو جانا

کم تر ہونا، ادنی مرتبہ کا ہو جانا، مرتبے سے گر جانا، بیٹا بن جانا.

بَڑے باپ کا بیٹا

کسی بڑے مالدار یا مشہور شخص کا بیٹا، عالی خاندان، ذی عزت، صاحب حیثیت و ہمت، صاحب علم و فن کا فرزند

بَنیْے کا بیٹا کُچھ دیکھ کَر گِرْتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا

بَنْیے کا بیٹا کُچھ سوچ کَر ہی گِرتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا

اَپْنے تَن کا پھوڑا سَتاتا ہے

عزیزوں، قریبوں سے ہی دکھ پہنچتا ہے

بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا

چھوٹا بن کر مطلب نکالا جاتا ہے بڑا بن کر نہیں

باپ کا کیا بیٹے کے آگے آتا ہے

باپ کے اعمال بد کا خمیازہ بیٹے کو بھگتنا پڑتا ہے.

راگ بھی اَپْنے وَقْت کا اچّھا ہوتا ہے

ہر چیز اپنے موقع پر اچّھی ہوتی ہے

بازار کا سَتُّو، باپ بھی کھائے بیٹا بھی کھائے

طوائف، رنڈی، کسبی

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا

جو بات کروں گا کُھلے طور پر اور دیانت داری سے کروں گا

باپ مرا گھر بیٹا بھیا، اس کا ٹوٹا اس میں گیا

غریبوں کے یہاں بوڑھا آدمی مر جائے تو ایک مفت کا کھانے والا کم ہو جاتا ہے مگر ایک بچہ پیدا ہو جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا کھانے والے اتنے ہی رہتے ہیں

دَیا دَھرْم کا مول ہے باپ مول اَبِھیان، تُلسی دَیَا نہ چھاڑِئے جَب لَگ گَھٹ میں پَران

دیّا دھرم کی جڑ ہے . غرور گناہ کی ، جب تک زندگی ہی دیا کرنی چاہیئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنے باپ کا بیٹا ہے کے معانیدیکھیے

اَپْنے باپ کا بیٹا ہے

apne baap kaa beTaa haiअपने बाप का बेटा है

عبارت

اَپْنے باپ کا بیٹا ہے کے اردو معانی

  • باپ سے شکل و صورت یا سیرت و خصائل ملتے جلتے ہیں ، خلف ہے، (نا خلف نہیں)، جیسے کلو مستری کے لڑکے نے کیسا عالیشان مکان تعمیر کر دیا، واقعی اپنے باپ کا بیٹا ہے

अपने बाप का बेटा है के हिंदी अर्थ

  • बाप से शक्ल-ओ-सूरत या सीरत-ओ-ख़साइल मिलते जुलते हैं, ख़लफ़ है, (ना ख़लफ़ नहीं), जैसे किलो मिस्त्री के लड़के ने कैसा आलीशान मकान तामीर कर दिया, वाक़ई अपने बाप का बेटा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنے باپ کا بیٹا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنے باپ کا بیٹا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words