تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنے باپ کا نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

اَپْنے باپ کا نَہِیں

کسی سے مروت کی بنا پر کوئی بھلائی نہیں کرتا، جو حق ہوتا ہے وہ کرتا ہے

اَپْنے باپ کا بیٹا ہے

باپ سے شکل و صورت یا سیرت و خصائل ملتے جلتے ہیں ، خلف ہے، (نا خلف نہیں)، جیسے کلو مستری کے لڑکے نے کیسا عالیشان مکان تعمیر کر دیا، واقعی اپنے باپ کا بیٹا ہے

ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

ثبوت موجود ہو تو دعویٰ غلط نہیں ٹھہرایا جاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنے باپ کا نَہِیں کے معانیدیکھیے

اَپْنے باپ کا نَہِیں

apne baap kaa nahii.nअपने बाप का नहीं

عبارت

اَپْنے باپ کا نَہِیں کے اردو معانی

  • کسی سے مروت کی بنا پر کوئی بھلائی نہیں کرتا، جو حق ہوتا ہے وہ کرتا ہے

    مثال - جیسے: اسلم سے کسی رو رعایت کی امید مت رکھو، وہ حق اور انصاف کے خلاف اپنے باپ کا نہیں

  • شرم و حیا سے عاری، نا خلف ہے

    مثال - جیسے: بڑا بیہودہ ہے، ذرا مروت نہیں کرتا، اپنے باپ کا نہیں

अपने बाप का नहीं के हिंदी अर्थ

  • किसी से दयालुता के कारण कोई भलाई नहीं करता, जो सत्य होता है, वह करता है

    उदाहरण - जैसे: असलम से किसी भलाई की उम्मीद मत रखो, वह सत्य और न्याय के विरुद्ध अपने बाप का नहीं

  • लज्जा से वंचित, अयोग्य है

    उदाहरण - जैसे: बड़ा बेहूदा है, ज़रा भी दया नहीं करता, अपने बाप का नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنے باپ کا نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنے باپ کا نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words