تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَپْنائِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنائِیَت کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
دیکھیے: اَپْنایَت
اَپْنائِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قرابت، رشتے داری، عزیزداری
- برادرانہ سلوک، عزیزوں کی سی ہمدردی، بھائی چارہ
شعر
محسنؔ اپنائیت کی فضا بھی تو ہو
صرف دیوار و در کو مکاں مت سمجھ
English meaning of apnaa.iyat
Noun, Feminine
- familiarity, friendliness, closeness, a feeling of belonging, intimacy
اَپْنائِیَت کے مترادفات
اَپْنائِیَت کے متضادات
اَپْنائِیَت سے متعلق دلچسپ معلومات
اپنائیت ’’آصفیہ‘‘ میں’’اپنائیت‘‘ ہے۔’’نوراللغات‘‘ میں ’’اپنایت‘‘ درج ہے، لیکن اب’’اپنائیت‘‘ ہی رائج ہے۔دیکھئے، ’’یکسانیت‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَپْنائِیَت)
اَپْنائِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔