تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھٹّا اَنگُور کَون کھائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹّا اَنگُور کَون کھائے کے معانیدیکھیے
کَھٹّا اَنگُور کَون کھائے کے اردو معانی
- مشہور کہانی ہے کہ ایک لومڑی درخت میں انگور کا خوشہ دیکھ کر بہت للچائی اور اس تک پہنچنے کی کوشش بھی کی لیکن نہ پہنچ سکی آخرکار بولی جانے بھی دو ، کھٹّا انگور کون کھائے ، یہ اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کسی کام میں کوشش کرے اور ناکامیاب ہونے پر اس میں عیب لگا کے چھوڑ دے اب ایسے موقع پر ”انگور کھٹے ہیں“ بولتے ہیں.
खट्टा अंगूर कौन खाए के हिंदी अर्थ
- मशहूर कहानी है कि एक लोमड़ी दरख़्त में अंगूर का ख़ोशा देख कर बहुत ललचाई और इस तक पहुंचने की कोशिश भी की लेकिन ना पहुंच सकी आख़िर-ए-कार बोली जाने भी दो, खट्टा अंगूर कौन खाए, ये इस मौक़ा पर बोलते हैं जब कोई किसी काम में कोशिश करे और नाकामयाब होने पर इस में ऐब लगा के छोड़ दे अब ऐसे मौक़ा पर अंगूर खट्टे हैं बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھٹّا اَنگُور کَون کھائے)
کَھٹّا اَنگُور کَون کھائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔