تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْگ بھَنْگی" کے متعقلہ نتائج

بَھنگی

ہندوؤں کی ایک بہت ادنٰے ذات جو میلا اٹھانے کا کام کرتی ہے، سکھوں کی ایک قوم، غلاظت اٹھانے اور جھاڑو دینے والا، خاکروب، حلال خور، چوہڑا، مہتر

بَھنگیر

بھن٘گ پینے یا بنا کر بیچنے والا .

بَھنگیڑ

رک : بھن٘گیر

بَھنگیر خانَہ

بھن٘گ فروخت کرنے والے کی دوکان ؛ وہ جگہ جہاں بھن٘گ پینے والے جمع ہوکر بھن٘گ گھوٹ کر یا گھول کر پیتے ہیں ؛ عام لوگوں کے جمع ہونے کا مقام ؛ بھٹیار خانہ .

بَھنگیرَن

بھنگیرا (رک) کی تانیث .

بَھنگیڑَن

بھن٘گیڑا (رک) کی تانیث .

بَھنگیڑ خانَہ

رک : بھن٘گیر خانَہ .

بَھنگیرا

بَھنگیلا

سن کا موٹا کپڑا، بوری کا کپڑا، بوری، بورا

بَھنگیڑی

نشہ کرنے والا، بھن٘گ پینے والا، بھن٘گیڑا

بَھنگیڑا

بھن٘گ بیچنے والا، بھن٘گ بنانے والا

بَھنگی کی ذات کیا جھوٹے کی بات کیا

جس طرح بھنگی کی ذات بہت ادنیٰ ہے اسی طرح جھوٹے کی بات کا کچھ اعتبار نہیں ہوسکتا

بَھنگیر خانے کی گَپ یا خَبَر

غیر معتبر بات، بے ٹھکانے بات، جھوٹی خبر، بازاری خبر، گپ شپ، افواہ

چِھن بَھنگی

فانی، زوال پذیر، ختم ہونے والا

دَھج بَھنگی

نامرد شخص

نِر بَھنگی

رک : نربھنگ ۔

کَوڑی کَوڑی کو بَھنگی ہو جانا

ایک ایک کوڑی کو محتاج ہونا، تہی دست ہونا، مفلوک الحال ہونا، انتہائی بے عزّت ہوجانا

سَر بَھن٘گی

اگھوری سے پرہیز ہندو فقیروں کا وہ فرقہ جو مراد اور نجاست وغیرہ تک کھا لینے سے پرہیز نہیں رکھتا بلکہ اسی وسیلے سے مانگتا ہے، جو دکاندار نہیں دیتا اس کی دکان کے سامنے موت پینے اور نجاست کھانے لگتا ہے جس سے وہ گھن کھا کر کچھ دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْگ بھَنْگی کے معانیدیکھیے

اَنْگ بھَنْگی

a.ng-bha.ngiiअंग-भंगी

اصل: سنسکرت

اَنْگ بھَنْگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرد کو اپنی طرف متوجہ کرنے عورت کا اپنے جسم کے اعضا (آنکھ، کمر، منہ، ہاتھ وغیرہ) کو بڑی فن کاری سے اس طرح حرکت دینا کہ دیکھنے والا اس کی طرف متوجہ ہو، مرد یا عورت کی دل فگار اور دل کشید ادائیں، ناز نخرہ، اد، ہاو بھاو

English meaning of a.ng-bha.ngii

Noun, Feminine

  • attractive and charming gestures of man or woman

अंग-भंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुरुष को मोहित करने के लिए स्त्री का अपने विभिन्न अंगों (आँख, कमर, मंह, हाथ आदि) को कौशलपूर्वक इस प्रकार हिलाना कि देखनेवाले प्रेमपूर्वक आकृष्ट हों, पुरुष या स्त्री की कोमल और मनोहर चेष्टाएँ, अदा, हाव-भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْگ بھَنْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْگ بھَنْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone