تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدھی" کے متعقلہ نتائج

اَنْدھی

اَندھا کی تانیث، نابینا، جس کی آنکھ کا نور نہ ہو

اَنْدھی آنْت

کانی آنت کے ساتھ تقریباً تین چار انچ لمبا کیچوے کی شکل کا زائدہ جس کی ساخت بھی آنتوں کی طرح ہوتی ہے، اپنڈکس

اَن٘دھی گَلی

a blind alley, a cul-de-sac

اَنْدھی شادی

وہ شادی جس میں دولھا دلھن والے ایک دوسرے کے حالات سے ناواقف ہوں ۔

اَنْدھی نَگْری

وہ بستی جہاں کھوٹے کھرے اور برے بھلے میں تمیز نہ ہو ، جاہلوں یا بے وقوفوں کا خطہ ؛ ظالموں اور نا منصفوں کا راج ۔

اَنْدھی مامْتا

ماں کی محبت جو اولاد کو (چاہے وہ کتنی ہی بری ہو) پیار ہی کرتی ہے اور اس کا ذرا سا بھی نقصان یا تکلیف گوارا نہیں کرتی ۔

اَنْدھی سَرْکار

بری سلطنت جس میں بہت ظلم ہو یا نوکروں کو تنخواہ وقت پر نہ ملے، جس میں نظم و نسق ابتر ہو

اَنْدھی تَقْلِید

اندھی پیروی

اَنْدھی بادْشاھی

بری سلطنت جس میں بہت ظلم ہو یا نوکروں کو تنخواہ وقت پر نہ ملے، جس میں نظم و نسق ابتر ہو

اَنْدھی نَگْری چَوپَٹ راجا

ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو

اَنْدھی نَگْری چَوپَٹ راج

ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم، لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو

اندھی پیسے کُتّا کھائے

پھوہڑ یا بیوقوف کی محنت ضائع ہوجاتی ہے، بے سوچے سمجھے یا پھوہڑپن سے جو کام کیا جائے اس میں نقصان ہوتا ہے

اَنْدھی نایَن آئِینے کی تَلاش

ایسی چیز کا حوصلہ کرنے والا جس کی اہلیت نہ ہو

اَنْدھی ماں پُوتوں کا نِج مُنْھ دیکھے

ناممکن بات ممکن نہیں

اَندْھیارا

لاعلمی

اَندْھیاری

تاریکی، سیاہی، اندھیری، تیرگی، دیجور، ظلمانی، کالا

اَن٘دْھیار

تاریک، سیاہ

اندھیاری گئی کہ چور

اندھیرے اور چور کا ہر وقت امکان ہے لہٰذا ہر وقت اپنی چیز کی حفاظت کرنا چاہیئے، حالات نہیں بدلے اس لئے احتیاط چاہیئے

آنکھوں کی اَنْدھی

ناعاقبت اندیش، بے وقوف

جَنَم کی اَنْدھی

رک : جنم اندھا .

عَقْل اَن٘دھی ہونا

حواس باختہ ہوجانا، عقل جاتی رہنا، کچھ سمجھ میں نہ آنا

کوکھ اَنْدھی ہونا

بچّے کا رحم میں مر جانا ، کوکھ اُجڑا جانا.

دولت اندھی ہوتی ہے

دولت انسان کی شکل یا خوبیاں دیکھ کر نہیں آتی، دولت یہ نہیں دیکھتی کہ کس کے پاس رہے اور کس کے پاس نہ رہے

مَوت اَندھی ہوتی ہے

موت ہر ایک کو ضرور آنی ہے، جو پیدا ہوا اسے مرنا بھی ہے

آنکھوں کی اَنْدھی اَور گانٹھ کی پُوری

مالدار بے و قوف

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھی کے معانیدیکھیے

اَنْدھی

andhiiअंधी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَنْدھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • اَندھا کی تانیث، نابینا، جس کی آنکھ کا نور نہ ہو

شعر

Urdu meaning of andhii

  • Roman
  • Urdu

  • andhaa kii taaniis, naabiinaa, jis kii aa.nkh ka nuur na ho

English meaning of andhii

Noun, Feminine, Singular

  • blind (female)

अंधी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • अंधा का स्त्री. नेत्रहीन, जसकी आँख की रौशनी न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْدھی

اَندھا کی تانیث، نابینا، جس کی آنکھ کا نور نہ ہو

اَنْدھی آنْت

کانی آنت کے ساتھ تقریباً تین چار انچ لمبا کیچوے کی شکل کا زائدہ جس کی ساخت بھی آنتوں کی طرح ہوتی ہے، اپنڈکس

اَن٘دھی گَلی

a blind alley, a cul-de-sac

اَنْدھی شادی

وہ شادی جس میں دولھا دلھن والے ایک دوسرے کے حالات سے ناواقف ہوں ۔

اَنْدھی نَگْری

وہ بستی جہاں کھوٹے کھرے اور برے بھلے میں تمیز نہ ہو ، جاہلوں یا بے وقوفوں کا خطہ ؛ ظالموں اور نا منصفوں کا راج ۔

اَنْدھی مامْتا

ماں کی محبت جو اولاد کو (چاہے وہ کتنی ہی بری ہو) پیار ہی کرتی ہے اور اس کا ذرا سا بھی نقصان یا تکلیف گوارا نہیں کرتی ۔

اَنْدھی سَرْکار

بری سلطنت جس میں بہت ظلم ہو یا نوکروں کو تنخواہ وقت پر نہ ملے، جس میں نظم و نسق ابتر ہو

اَنْدھی تَقْلِید

اندھی پیروی

اَنْدھی بادْشاھی

بری سلطنت جس میں بہت ظلم ہو یا نوکروں کو تنخواہ وقت پر نہ ملے، جس میں نظم و نسق ابتر ہو

اَنْدھی نَگْری چَوپَٹ راجا

ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو

اَنْدھی نَگْری چَوپَٹ راج

ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم، لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو

اندھی پیسے کُتّا کھائے

پھوہڑ یا بیوقوف کی محنت ضائع ہوجاتی ہے، بے سوچے سمجھے یا پھوہڑپن سے جو کام کیا جائے اس میں نقصان ہوتا ہے

اَنْدھی نایَن آئِینے کی تَلاش

ایسی چیز کا حوصلہ کرنے والا جس کی اہلیت نہ ہو

اَنْدھی ماں پُوتوں کا نِج مُنْھ دیکھے

ناممکن بات ممکن نہیں

اَندْھیارا

لاعلمی

اَندْھیاری

تاریکی، سیاہی، اندھیری، تیرگی، دیجور، ظلمانی، کالا

اَن٘دْھیار

تاریک، سیاہ

اندھیاری گئی کہ چور

اندھیرے اور چور کا ہر وقت امکان ہے لہٰذا ہر وقت اپنی چیز کی حفاظت کرنا چاہیئے، حالات نہیں بدلے اس لئے احتیاط چاہیئے

آنکھوں کی اَنْدھی

ناعاقبت اندیش، بے وقوف

جَنَم کی اَنْدھی

رک : جنم اندھا .

عَقْل اَن٘دھی ہونا

حواس باختہ ہوجانا، عقل جاتی رہنا، کچھ سمجھ میں نہ آنا

کوکھ اَنْدھی ہونا

بچّے کا رحم میں مر جانا ، کوکھ اُجڑا جانا.

دولت اندھی ہوتی ہے

دولت انسان کی شکل یا خوبیاں دیکھ کر نہیں آتی، دولت یہ نہیں دیکھتی کہ کس کے پاس رہے اور کس کے پاس نہ رہے

مَوت اَندھی ہوتی ہے

موت ہر ایک کو ضرور آنی ہے، جو پیدا ہوا اسے مرنا بھی ہے

آنکھوں کی اَنْدھی اَور گانٹھ کی پُوری

مالدار بے و قوف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone