تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دولت اندھی ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

دولت اندھی ہوتی ہے

دولت انسان کی شکل یا خوبیاں دیکھ کر نہیں آتی، دولت یہ نہیں دیکھتی کہ کس کے پاس رہے اور کس کے پاس نہ رہے

مَوت اَندھی ہوتی ہے

موت ہر ایک کو ضرور آنی ہے، جو پیدا ہوا اسے مرنا بھی ہے

اپنی عقل اور پرائی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے

ہٹ دھرم آدمی اپنی رائے کو دوسروں سے بہتر اور رشک یا حسد میں دوسروں کو اپنے سے زیادہ دولتمند سمجھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دولت اندھی ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

دولت اندھی ہوتی ہے

daulat andhii hotii haiदौलत अंधी होती है

ضرب المثل

دولت اندھی ہوتی ہے کے اردو معانی

  • دولت انسان کی شکل یا خوبیاں دیکھ کر نہیں آتی، دولت یہ نہیں دیکھتی کہ کس کے پاس رہے اور کس کے پاس نہ رہے
  • دولت مند آدمی غریب کا خیال نہیں کرتا، دولت مند دوستوں کو دیکھ کر نظر چرا لیتا ہے

    مثال - اس کہاوت میں اس واقعہ کی طرف اشارہ ہے جب کہ تیمور کے پاس ایک اندھی مُغَنَیِہ آئی، تیمور نے نام پوچھا تو اس نے کہا دولت، تیمور نے جواب میں کہا کہ کیا دولت اندھی ہوتی ہے؟ گانے والی عورت نے جواب دیا کہ اگر اندھی نہ ہوتی تو لنگڑے کے پاس کیوں آتی، تب سے یہ مثل مشہور ہوئی۔

दौलत अंधी होती है के हिंदी अर्थ

  • धन आदमी का चेहरा या अच्छाइयाँ देख कर नहीं आता, दौलत यह नहीं देखती कि वह किसके पास रहे और किसके पास न रहे
  • धनवान आदमी निर्धन के बारे में नहीं सोचता, धनवान दोस्तों को देख कर दूर भागता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دولت اندھی ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دولت اندھی ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words