تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدھ" کے متعقلہ نتائج

اَنْدھ

سیاہی، تاریکی، اندھیرا

اَنْدھیرے

اندھیرا، تیرگی

اَنْدھیرا

ظلمت، تاریکی، اجالا کی ضد

اَنْدھے

اندھا کی جمع نیز مغیرہ حالت، نابینا، جس کی آنکھ میں نور نہ ہو

اَنْدھی

اَندھا کی تانیث، نابینا، جس کی آنکھ کا نور نہ ہو

اَنْدھوں

اندھا کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

اَنْدھ کاری

تاریکی، اداسی

اَنْدھ کال

the dark age

اَنْدھا ہو

اپنے لیے

اَنْدھلا

اَنْدھا

اَنْدھا ہو جائے

آنکھیں پھوٹ جائیں، دیدے چوپٹ ہوجائیں۔

اَنْدھا ہولی

ایک قسم کی گھاس جس کا پھول زمین کی طرف جھکا رہتا ہے

اَنْدھا جَہاز

وہ جہاز جسے کوئی دوسرا جہاز کھینچ کر لے جائے ، ایسا جہاز جو چلنے کے لیے سہارے کا محتاج ہو۔

اَنْدھکار

تاریکی، اندھیرا

اَنْدھا گائے بَہرا بَجائے

سب نالائق ہیں (اس موقع پر مستعمل جہاں سب نااہل جمع ہوں)

اَندھیری

اندھیاری، تاریکی، سیاہی، اندھیری راے

اَنْدھا بادشاہ

(مجازاً) ایسا شخص جو بینا ہوکر اندھوں کے سے کام کرے

اَنْدھیر نَگَر

ایسی بستی یا دیس جہاں بدنظمی ظلم اور دھاندلی ہو، حق و ناحق میں کوئی تمیز نہ ہو

اَنْدھا ہَولی ہے

کم فہم اور ناسمجھ ہے

اَنْدھاکار

رک : اَندھکار ۔

اَنْدھا پَن

بے بصری، نابینا ہونا

اَنْدھے کو اَنْدھا راسْتَہ کیا بَتائے

جو خود ہی گمراہ ہے وہ اوروں کی رہبری کیا کرے گا

اَنْدھے کا نِشانَہ

اٹکل پچو کام (جو بے انجام سوچے یا نصب العین کے بغیر کیا جائے) ۔

اَنْدھا کوپ

dried or waterless well, deep round pit

اَنْدھے کے ہاتھ بَٹیر آیا

کوئی چیز اتفاقیہ طور پر یا خلاف توقع ہاتھ آگئی، کم حوصلہ کو اس کی لیاقت سے زیادہ مل گیا

اَنْدھے کے ہاتھ بَٹیر آئی

کوئی چیز اتفاقیہ طور پر یا خلاف توقع ہاتھ آگئی، کم حوصلہ کو اس کی لیاقت سے زیادہ مل گیا

اَنْدھاری

آندھی، ریت کا طوفان

اَندھیْریا

تاریک، سیاہ، تاریکی پھیلانے والا

اَنْدھا پَنا

بے بصری، نابینا ہونا

اَنْدھیر چی

ایسا شخص جو تاریکی پھیلائے یعنی دوسروں کو گمراہ کرے، تاریکی یا ضلالت کی راہ دکھانے والا

اَنْدھی آنْت

کانی آنت کے ساتھ تقریباً تین چار انچ لمبا کیچوے کی شکل کا زائدہ جس کی ساخت بھی آنتوں کی طرح ہوتی ہے، اپنڈکس

اَنْدھے کے ہاتھ بَٹیر لگی

کوئی چیز اتفاقیہ طور پر یا خلاف توقع ہاتھ آگئی، کم حوصلہ کو اس کی لیاقت سے زیادہ مل گیا

اَنْدھے کو دِن رات بَرابَر ہے

نافہم جاہل یا معذور برے بھلے میں تمیز نہیں کرسکتا

اَنْدھے کو آئِینَہ دِکھانا

کوڑھ مغز کو سمجھانے پر دماغ صرف کرنا

اَنْدھا رونا

بے انتہا رونا

اَنْدھے کے آگے ہِیْرا کَنْکَر

رک : اندھے کو رات دن برابر ہے ۔

اَنْدھا کَرنا

دھوکا دینا، آنکھوں میں دھول جھونکنا، ٹھگنا

اَنْدھا تارا

نظام شمسی کا ایک بعید ترین سیارہ، نیپ چون

اَنْدھا دھُنْد

اندھیر، ناانصافی، ظلم، بدنظمی، افراتفری

اَنْدھا ہاتھی اَپنی ہی فَوج کو مارے

نافہم آدمی اپنے رفیقوں کو نقصان پہنچاتا ہے

اَنْدھیر کَرنا

do something outrageous, outrage, maltreat, tyrannize, oppress, act lawlessly, to loot, exploit

اَنْدھا شِکار

ایسا شکار جسے شکاری دیکھ نہ سکے ، عموماً مچھلی کا شکار جو ڈور اور کانٹے سے کھیلا جائے۔

اَنْدھا بَننا

اندھا بنانا کا لازم

اَنْدھی شادی

وہ شادی جس میں دولھا دلھن والے ایک دوسرے کے حالات سے ناواقف ہوں ۔

اَنْدھی نَگْری

وہ بستی جہاں کھوٹے کھرے اور برے بھلے میں تمیز نہ ہو ، جاہلوں یا بے وقوفوں کا خطہ ؛ ظالموں اور نا منصفوں کا راج ۔

اَنْدھا گھوڑا

(آزاد فقرا) جوتا، پاپوش

اَنْدھا دَربار

وہ سرکار جس میں حق تلفی یا ظلم و ستم کا رواج ہو، بری حکمرانی، خراب حکمرانی

اَنْدھی مامْتا

ماں کی محبت جو اولاد کو (چاہے وہ کتنی ہی بری ہو) پیار ہی کرتی ہے اور اس کا ذرا سا بھی نقصان یا تکلیف گوارا نہیں کرتی ۔

اَنْدھا بَگُلا

جلدی یا گھبراہٹ میں بد سلیقگی سے کام کرنے والا (عموماً مغیرہ حالت میں ’’اندھے بگلے یا اندھے بگلوں‘‘ مستعمل)

اَنْدھیر نَگْری

ایسی بستی یا دیس جہاں بدنظمی ظلم اور دھاندلی ہو، حق و ناحق میں کوئی تمیز نہ ہو

اَنْدھا کیا جانے بَسَنت کی بَہار

جو کسی چیز کی حقیقت سے واقف نہ ہو، وہ اس کی کیا قدر کرسکتا ہے، جسے کسی بات کا تجربہ نہ ہو، وہ اس کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہے

اَنْدھا لَکڑی ایک ہی بار کھوتا ہے

ایک ہی بار اعتبار کیا جاتا ہے، اگر کوئی دھوکا دے تو دوسری بار اس کا اعتبار نہیں کیا جاتا

اَنْدھا ہادی بَہرا مُرشِد

مشیر مصاحب سب نااہل

اَنْدھِیالی

تاریکی، سیاہی، اندھیاری

اَنْدھے کی جورُو کا اَللہ بیلی

بے وقوف کا مال جس کا جی چاہتا ہے کھاتا ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اَنْدھا بَنانا

(شوق، جوش یا غصے وغیرہ سے) ایسا بدحواس کردینا کہ کچھ سجھائی نہ دے، سوچنے سمجھنے کی طاقت سلب کرلینا

اَنْدھی سَرْکار

بری سلطنت جس میں بہت ظلم ہو یا نوکروں کو تنخواہ وقت پر نہ ملے، جس میں نظم و نسق ابتر ہو

اَنْدھیر کھاتا

(لفظاً) غلط حساب کتاب ، (مجازاً) ناانصافی ، بد معاملگی ، بے ایمانی ۔

اَنْدھا کُنْواں

جس میں پانی نہ ہو اور گہرا ہو (کنویں کے لیے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھ کے معانیدیکھیے

اَنْدھ

andhअंध

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اَنْدھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیاہی، تاریکی، اندھیرا
  • اندھا

Urdu meaning of andh

  • Roman
  • Urdu

  • syaahii, taariikii, andheraa
  • andhaa

English meaning of andh

Noun, Masculine

  • darkness, dark
  • blind, eyeless

अंध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्याह, अँधेरा, अंधकार
  • नेत्रहीन प्राणी, अंधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone