تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْ بَنْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْ بَنْ کے معانیدیکھیے
اَنْ بَنْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نا اتفاقی، بگاڑ، رنجش، اختلاف رائے
شعر
ان سے میری بات نہ پوچھ
ان سے میری ان بن ہے
نظر جھک رہی ہے خموشی ہے لب پر
حیا ہے ادا ہے کہ ان بن ہے کیا ہے
ہے ایک ہی ہونا تو یہ ان بن نہیں اچھی
میرا سا نہ بن تو مجھے اپنا سا بنا دے
English meaning of an-ban
Noun, Feminine
اَنْ بَنْ کے مترادفات
اَنْ بَنْ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْ بَنْ)
اَنْ بَنْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔