تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْراضِ مُتَعَدِّی" کے متعقلہ نتائج

اَمْراض

بیماریاں، عارضے، روگ

اَمْراض طارِیَہ

آبائی یا خاندانی بیماریاں

اَمْراضِ خَبِیْثَہ

وہ بیماریاں جن سے لوگ اجتناب کریں، متعدی بیماریاں، خصوصاََ سوزاک و آتشک وغیرہ

اَمْراضِیات

امراض اور ان کے طریقہ علاج سے متعلق علم

اَمْراضِ مُتَعَدِّی

وبائیں، ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماریاں

اَمْراضِ مُزْمِن

chronic diseases

اَمْراضُ الشَّکل

اعضا کی شکل کا ایسا بگاڑ جس سے ان کے فعل میۂ کمی یا نقصان واقع ہو

ذِہْنی اَمْراض

دماغی بیماریاں، پاگل پن کی بیماریاں

دَِماغی اَمْراض

ذہنی یا نفسیاتی بیماریاں جو کسی شدید صدمے یا شدید محرومی کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں، اور جس سے مریض پاگل پن کا شکار ہو جاتا ہے، پاگل پن

جِلْدی اَمْراض

وہ بیماریاں جس کا تعلق جلد سے ہے، پھوڑے، پھنسیاں، خارش وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْراضِ مُتَعَدِّی کے معانیدیکھیے

اَمْراضِ مُتَعَدِّی

amraaz-e-muta'addiiअमराज़-ए-मुत'अद्दी

اصل: عربی

وزن : 2221122

  • Roman
  • Urdu

اَمْراضِ مُتَعَدِّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وبائیں، ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماریاں

Urdu meaning of amraaz-e-muta'addii

  • Roman
  • Urdu

  • vabaa.en, ek se duusre ko lagne vaalii biimaariiyaa.n

English meaning of amraaz-e-muta'addii

Noun, Masculine

  • infectious diseases

अमराज़-ए-मुत'अद्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महामारी, संक्रामक रोग, एक से दूसरे को लगने वाली बीमारियाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمْراض

بیماریاں، عارضے، روگ

اَمْراض طارِیَہ

آبائی یا خاندانی بیماریاں

اَمْراضِ خَبِیْثَہ

وہ بیماریاں جن سے لوگ اجتناب کریں، متعدی بیماریاں، خصوصاََ سوزاک و آتشک وغیرہ

اَمْراضِیات

امراض اور ان کے طریقہ علاج سے متعلق علم

اَمْراضِ مُتَعَدِّی

وبائیں، ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماریاں

اَمْراضِ مُزْمِن

chronic diseases

اَمْراضُ الشَّکل

اعضا کی شکل کا ایسا بگاڑ جس سے ان کے فعل میۂ کمی یا نقصان واقع ہو

ذِہْنی اَمْراض

دماغی بیماریاں، پاگل پن کی بیماریاں

دَِماغی اَمْراض

ذہنی یا نفسیاتی بیماریاں جو کسی شدید صدمے یا شدید محرومی کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں، اور جس سے مریض پاگل پن کا شکار ہو جاتا ہے، پاگل پن

جِلْدی اَمْراض

وہ بیماریاں جس کا تعلق جلد سے ہے، پھوڑے، پھنسیاں، خارش وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْراضِ مُتَعَدِّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْراضِ مُتَعَدِّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone