تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَلِ تَکْسِید" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ مال

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ مالِیات

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَلِ تَکْسِید کے معانیدیکھیے

عَمَلِ تَکْسِید

'amal-e-taksiid'अमल-ए-तक्सीद

وزن : 112221

موضوعات: طب طبعی کیمیا

عَمَلِ تَکْسِید کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • میل کشی، میل دُور کرنے کا طریقہ، مختلف دھاتوں کو تپاکر ان کا میل دور کرنا
  • کیمیائی تبدیلی کے دوران کسی بھی عنصر یا آئن کے تکسیدی نمبر میں اضافے کو (الیکٹران کے ضائع ہونے سے) عمل تکسید کہتے ہیں اور وہ عنصر یا آئن تکسید شدہ کہلاتا ہے

English meaning of 'amal-e-taksiid

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Compound Word

  • redox, the loss of electrons or an increase in the oxidation state of an atom, an ion, or of certain atoms in a molecule,
  • electrolysis, or electrolytic refining, a technique used for purification of metals obtained by any refining method, distillation, a method of heating impure liquid to its boiling point and cooling the vapours to get the pure liquid

'अमल-ए-तक्सीद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • ऑक्सीकरण, इलेक्ट्रॉनों की हानि या एक अणु में एक परमाणु, एक आयन, या कुछ परमाणुओं के ऑक्सीकरण अवस्था में वृद्धि
  • आसवन, किसी मिश्रित द्रव के अवयवों को उनके वाष्पन-सक्रियताओं (volatilities) के अन्तर के आधार पर उन्हें अलग करने की विधि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَلِ تَکْسِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَلِ تَکْسِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone