تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمانَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمانَت کے معانیدیکھیے
اَمانَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دیانت داری، ایمانداری
- سلامتی، حفاظت، امان
- (بندوبست) پیمائش کا عہدہ یا کام، امین کا منصب
- بطور امانت، حق دار کو پہنچانے کے لیے محفوظ
- مامون و محفوظ
- وہ چیز (نقد ، جنس یا بات) جو کسی کو (جوں کی توں واپس لینے یا محفوظ رکھنے کے لیے سونپی جائے، کسی کی حفاظت میں دی ہوئی چیز
وضاحتی ویڈیو
شعر
کیوں وصل کی شب ہاتھ لگانے نہیں دیتے
معشوق ہو یا کوئی امانت ہو کسی کی
اے اجل کچھ زندگی کا حق بھی ہے
زندگی تیری امانت ہی سہی
مجھے پھونکنے سے پہلے مرا دل نکال لینا
یہ کسی کی ہے امانت مرے ساتھ جل نہ جائے
English meaning of amaanat
अमानत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कुछ समय या निश्चित अवधि तक के लिए अपनी वस्तु किसी दूसरे के पास रखना
- हिफ़ाज़त/सुरक्षा के लिए सुपुर्द की हुई चीज़
اَمانَت کے مترادفات
اَمانَت کے متضادات
اَمانَت کے قافیہ الفاظ
اَمانَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمانَت)
اَمانَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔