تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ نَبیؐ جی بھیجو جی" کے متعقلہ نتائج

اَللہ نَبیؐ جی بھیجو جی

پلے ہوئے طوطے وغیرہ کو یاد کرانے کا ایک فقرہ

نَبی جی بھیجو

(خصوصاً) ایک صدا جو توتوں کو بالعموم رٹائی جاتی ہے ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے کچھ طلب کرنے کا روایتی کلمہ جو توتوں کو سکھایا جاتا ہے ۔

اَللہ مِیاں کا جی

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، اللہ میاں کی گائے

بغل میں طوطی کا پنجرہ، نبی جی بھیجو

سخت لالچی، ہر وقت دوسروں کے مال پر نظر

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ نَبیؐ جی بھیجو جی کے معانیدیکھیے

اَللہ نَبیؐ جی بھیجو جی

allaah nabii jii bhejo jiiअल्लाह नबी जी भेजो जी

عبارت

اَللہ نَبیؐ جی بھیجو جی کے اردو معانی

  • پلے ہوئے طوطے وغیرہ کو یاد کرانے کا ایک فقرہ

अल्लाह नबी जी भेजो जी के हिंदी अर्थ

  • पाले-पोसे हुए तोते आदि को याद कराने का एक वाक्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ نَبیؐ جی بھیجو جی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ نَبیؐ جی بھیجو جی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words