تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ مِیاں کا جی" کے متعقلہ نتائج

اَللہ مِیاں کا جی

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، اللہ میاں کی گائے

اَللہ مِیاں کا رَحْم

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کی مہربانی

اَللہ مِیاں کا سانْڈ

غیر عورتوں پربری نظر رکھنے والا ، زانی اور بد کار .

اَللہ مِیاں کا طاق بَھرْنا

منت پوری ہونے کے بعد مسجد میں گلگلے شیرینی اور اللہ میاں کا رحم وغیرہ چڑھانا .

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

ہِیجْڑے کا اَللہ مِیاں نے اَٹَھنّی کا اِعْتِبار نَہیں کِیا

ہیجڑے کا بالکل اعتبار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ مِیاں کا جی کے معانیدیکھیے

اَللہ مِیاں کا جی

allaah miyaa.n kaa jiiअल्लाह मियाँ का जी

دیکھیے: اَللّٰہ کا جی

اَللہ مِیاں کا جی کے اردو معانی

صفت

  • بھولا بھالا، سیدھا سادہ، اللہ میاں کی گائے
  • انسان، آدمی

अल्लाह मियाँ का जी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भोला-भाला, सीधा-सादा, अल्लाह-मियाँ की गाय
  • मनुष्य, इंसान, आदमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ مِیاں کا جی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ مِیاں کا جی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words