تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ مِیاں کا سانْڈ" کے متعقلہ نتائج

اَللہ مِیاں کا سانْڈ

غیر عورتوں پربری نظر رکھنے والا ، زانی اور بد کار .

اَللہ مِیاں کا رَحْم

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کی مہربانی

اَللہ مِیاں کا جی

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، اللہ میاں کی گائے

اَللہ مِیاں کا طاق بَھرْنا

منت پوری ہونے کے بعد مسجد میں گلگلے شیرینی اور اللہ میاں کا رحم وغیرہ چڑھانا .

باسی بھات میں اَللہ مِیاں کا نِہوڑا

ناقص چیز دیکر احسان جتانا کیا معنی رکھتا ہے

ہِیجْڑے کا اَللہ مِیاں نے اَٹَھنّی کا اِعْتِبار نَہیں کِیا

ہیجڑے کا بالکل اعتبار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ مِیاں کا سانْڈ کے معانیدیکھیے

اَللہ مِیاں کا سانْڈ

allaah miyaa.n kaa saa.nDअल्लाह मियाँ का साँड

  • Roman
  • Urdu

اَللہ مِیاں کا سانْڈ کے اردو معانی

مذکر

  • غیر عورتوں پربری نظر رکھنے والا ، زانی اور بد کار .

Urdu meaning of allaah miyaa.n kaa saa.nD

  • Roman
  • Urdu

  • Gair aurto.n par barii nazar rakhne vaala, zaanii aur badkaar

English meaning of allaah miyaa.n kaa saa.nD

Masculine

  • a skirt-chaser, an ogler
  • sturdy scoundrel

अल्लाह मियाँ का साँड के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • ग़ैर-औरतों पर बुरी दृष्टी रखने वाला, बलात्कारी और व्यभिचारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَللہ مِیاں کا سانْڈ

غیر عورتوں پربری نظر رکھنے والا ، زانی اور بد کار .

اَللہ مِیاں کا رَحْم

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کی مہربانی

اَللہ مِیاں کا جی

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، اللہ میاں کی گائے

اَللہ مِیاں کا طاق بَھرْنا

منت پوری ہونے کے بعد مسجد میں گلگلے شیرینی اور اللہ میاں کا رحم وغیرہ چڑھانا .

باسی بھات میں اَللہ مِیاں کا نِہوڑا

ناقص چیز دیکر احسان جتانا کیا معنی رکھتا ہے

ہِیجْڑے کا اَللہ مِیاں نے اَٹَھنّی کا اِعْتِبار نَہیں کِیا

ہیجڑے کا بالکل اعتبار نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ مِیاں کا سانْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ مِیاں کا سانْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone