تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"االله کو مُنھ دِکھانا ہے" کے متعقلہ نتائج

االله کو مُنھ دِکھانا ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

خُدا کو مُنھ دِکھانا ہے

(ناروا بات پر دوسرے کو عبرت دلانے یا اپنی برائت دِکھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے) ، اللہ کے سامنے جانا ہے ، مرنا ہے ، اللہ سے ڈرو.

اَللہ کو مُنْھ دِکھانا ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

خُدا کو ایک دِن مُنْھ دِکھانا ہے

۔دیکھو ایک دن خدا کو منھ دکھانا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں االله کو مُنھ دِکھانا ہے کے معانیدیکھیے

االله کو مُنھ دِکھانا ہے

allaah ko mu.nh dikhaanaa haiअल्लाह को मुँह दिखाना है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

االله کو مُنھ دِکھانا ہے کے اردو معانی

  • قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

Urdu meaning of allaah ko mu.nh dikhaanaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • qiyaamat ke din Khudaa ka saamnaa aur hisaab kitaab hu.a to kyaa javaab hogaa (jurm se apnii ya duusre kii buraa-e-ta ka yaqiin dilaane ke li.e masatmaal

English meaning of allaah ko mu.nh dikhaanaa hai

  • one is answerable for one's deeds before Allah, words used when assuring someone of one's honesty

अल्लाह को मुँह दिखाना है के हिंदी अर्थ

  • प्रलय के दिन ईश्वर का सामना और हिसाब-किताब हुआ तो क्या उत्तर होगा (अपराध से स्वयं या दूसरे को छुटकारे का विश्वास दिलाने के लिए प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

االله کو مُنھ دِکھانا ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

خُدا کو مُنھ دِکھانا ہے

(ناروا بات پر دوسرے کو عبرت دلانے یا اپنی برائت دِکھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے) ، اللہ کے سامنے جانا ہے ، مرنا ہے ، اللہ سے ڈرو.

اَللہ کو مُنْھ دِکھانا ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

خُدا کو ایک دِن مُنْھ دِکھانا ہے

۔دیکھو ایک دن خدا کو منھ دکھانا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (االله کو مُنھ دِکھانا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

االله کو مُنھ دِکھانا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone