تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ کا دِیا سَر آنْکھوں پَر" کے متعقلہ نتائج

اَللہ کا دِیا سَر آنْکھوں پَر

خدائے تعالیٰ جو بری بھلی ڈالے اس کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا چاہیے، جو قابو سے باہر ہو اسے بھی قبول کر لینا چاہیے

سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا

قرآن کی قسم کھانا.

سَر کا بوجھ پان٘و پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا

سَر کا پَسِینَہ پان٘و پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

مَوت کا سَر پَر سَوار ہونا

موت قریب آنا ، موت کا و قت آنا

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

گَھر میں اَللہ کا دِیا سَب ہے

گھر خوشحال ہے ، کسی چیز کی کمی نہیں.

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

ہاتھ کا دِیا

خدا کی راہ میں دیا ہوا، خیرات، دان نیز وہ شخص جسے کچھ عطا کیا گیا ہو

سَر پَر پان٘و کا جُوتا ٹُوٹْنا

بہت زیادہ مار پڑنا، بُری طرح پیٹا جانا جوتوں سے اِتنا پٹنا کہ جُوتے ٹوٹ جائیں.

ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے

خیرات دی ہوئی ضائع نہیں ہوتی

ہاتھ کا دِیا ساتھ چَلے گا

(فقیروں کی صدا) مراد : خیرات قیامت میں سزا سے بچائے گی

سَر پَر گُناہوں کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

اَللہ کا نام لو

توبہ کرو، جھوٹ نہ بولو، ایسا نہیں ہو سکتا

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر آنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

سَر کا پَسِینَہ پاؤں پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر پَر اَجَل کا ہَنسنا

موت کا قریب ہونا

بویا نَہ جوتا اَللہ نے دِیا پوتا

بغیر محنت کے نعمت مل گئی

اَللہ پَر نِگاہ

توکل ، تسلیم و رضا

سَر پَر پَہُن٘چْنا

بہت قریب آ جانا ، نزدیک پہن٘چنا۔

اللہ کا دِیا سَب کُچْھ

خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

اَللہ پَر نَظَر

توکل، تسلیم و رضا

اَللہ کا کَرنا

اتفاقیہ بات، جو ازغیبی مدد سے ہو، مدد الہٰی

اَللہ کا گَھر

(مجازاََ) انسان کا دل .

اَللہ کا جی

انسان ، آدمی .

اَللہ کا رَحْم

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کی مہربانی ،(مجازاََ) پسے ہوئے چاولوں اور گھی شکر کی پینڈیاں جو گلگلوں کے ساتھ بنائی جاتی ہیں (شکرانے یا طلب رحمت کے لئے عموماََ رت جگے کی رسم میں).

اَللہ کا پِیارا

(مجازاََ) نیک نفس اور رحم دل انسان.

اَللہ کا مَحْبُوب

رک : اللہ کا حبیب .

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

اَللہ کا کَلام

قرآنِ پاک .

کِسی کا دِیا نَہِیں کھاتا

(دہلی) کسی کا محتاج نہیں ، دست نگر یا دیبل نہیں

اَللہ کا مَسْتان

اللہ تعالیٰ کی محبت میں مست رہنے والا ، فقیر ،ملنْگ ، قلندر ، صوفی.

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

اَللہ کا نام سَچّا

فقیروں کی صدا

ہاتھ کا دِیا گُم نَہیں جاتا

خیرات کا ثواب کبھی ضائع نہیں ہوتا ؛ نیکی کبھی رائگاں نہیں جاتی

سَر کا نَہ پان٘و کا

بے سروپا ، سر نہ پیر ، اوّل نہ آخر

سَر پَر مَوت کا ہَنسنا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

ساتْھ کو ہاتْھ کا دِیا ہی چَلْتا ہے

عاقبت میں خیرات ہی کام آئے گی، فقیروں کا مقولہ

سَر پَر آ پَہُن٘چْنا

نہایت قریب آ جانا ، نزدیک آ جانا.

سَر پَر آن پَہُن٘چْنا

رک : سر پر آ پہن٘چنا.

سَر پَر جا پَہُن٘چْنا

بہت قریب پہن٘چ جانا ، پہن٘چ جانا.

ہَتیلی پَر سَر

۔دیکھو سر ہتیلی پر

سَر پَر ہونا

حامی ، مُربّی یا سرپرست کا زِندہ ہونا.

اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور

بالوں کی سفیدی خضاب کے باوجود جھلکتی رہتی ہے

سَر پَر رَہْنا

ہر وقت پاس رہنا ، بہت قریب رہنا ، نِگراں رہنا.

ہاتھ کا دِیا آڑے آنا

اَللہ کا اَلِف

رک الف آزاد کا .

اَللہ کا شیر

حضرت علی علیہ اسلام لا لقب ، اسداللہ ، شیرِ خدا .

اَللہ واسْطے کا

خواہ مخواہ ،بلاوجہ ،لِلّٰہی ، جیسے :میں ان کا بدخواہ نہیں مگر انھیں نہ جانے کیوں مجھ سے اللہ واسطے کا بغض پیدا ہوگیا ہے .

سَن٘گَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی

آپس کی نااتفاقی بہت بری ہوتی ہے ، نااتفاقی میں بڑا خطرہ ہے.

ہاتھ کا دِیا آڑے آئے

خیرات مصیبت کے وقت کام آتی ہے، صدقہ خیرات وغیرہ مصیبتوں کو روکتے ہیں

حَجَام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے ، تُمھارے سَر پَر بھی

میں اور تم ایک جیسے ہیں ، سب لوگ ایک جیسے ہیں ، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل.

اَللہ آمِیں کا

بہت چہیتا ،منتوں اور مرادوں سے پلا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ کا دِیا سَر آنْکھوں پَر کے معانیدیکھیے

اَللہ کا دِیا سَر آنْکھوں پَر

allaah kaa diyaa sar aa.nkho.n parअल्लाह का दिया सर आँखों पर

نیز - اَللہ کا دِیا سَر پَر

عبارت

اَللہ کا دِیا سَر آنْکھوں پَر کے اردو معانی

  • خدائے تعالیٰ جو بری بھلی ڈالے اس کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا چاہیے، جو قابو سے باہر ہو اسے بھی قبول کر لینا چاہیے
  • جب کسی بات میں قابو نہ رہے تو کہتے ہیں کہ جو کچھ اللہ دے گا وہ برداشت کرنا پڑے گا

    مثال - جفائیں کیجئے، مجبور ہوں اٹھاؤں گا مثل یہ سچ ہے کہ اللہ کا دیا سر پر (۱۹۳۶، ناز، علی نواز ٹالپر، گلدستہ ء ناز، ۷۵ )

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of allaah kaa diyaa sar aa.nkho.n par

  • what God gives I accept, expressing patience in the face of tribulations

अल्लाह का दिया सर आँखों पर के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर जो बुरी भली डाले उस के सामने झुक जाना चाहिए, जो नियंत्रण से बाहर हो उसे भी स्वीकार कर लेना चाहिए
  • जब किसी बात पर नियंत्रण न हो तो कहते हैं कि जो कुछ ईश्वर देगा वह सहना पड़ेगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ کا دِیا سَر آنْکھوں پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ کا دِیا سَر آنْکھوں پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words