تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا" کے متعقلہ نتائج

سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا

قرآن کی قسم کھانا.

اَللہ کا کَلام

قرآنِ پاک .

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

سَر ہَتھیلی پَر لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

سَر ہَتیلی پَر رَکھ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتھیلی پَر رَکھ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

مَحَلَّہ سَر پَر اُٹھا لینا

سارے محلے میں ہنگامہ مچا دینا ، بہت غل مچانا ۔

سَر پَر عَذاب لینا

ایسا کام اپنے ذِمّے لینا جس کا انجام خراب ہو؛ گُناہ کا کام کرنا.

ٹھین٘گا سَر پَر لینا

احسان برداشت کرنا .

کَلام مُن٘ہ پَر لانا

زبان سے کہنا .

سَر کا بوجھ پان٘و پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا

سَر کا پَسِینَہ پان٘و پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

مَوت کا سَر پَر سَوار ہونا

موت قریب آنا ، موت کا و قت آنا

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

اَللہ کا دِیا سَر آنْکھوں پَر

خدائے تعالیٰ جو بری بھلی ڈالے اس کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا چاہیے، جو قابو سے باہر ہو اسے بھی قبول کر لینا چاہیے

کِسی جَگَہ کو سَر پَر اُٹھا لینا

بچوں کا دنگا مچانا

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

سَر آن٘کھوں پَر لینا

عِزّت و احترام سے پذیرائی کرنا ؛ خوشی سے قبول و منظور کرنا.

سَر پَر پان٘و کا جُوتا ٹُوٹْنا

بہت زیادہ مار پڑنا، بُری طرح پیٹا جانا جوتوں سے اِتنا پٹنا کہ جُوتے ٹوٹ جائیں.

کَلام مُن٘ھ پَر رَکْھنا

(دہلی) کلام منھ پر لانا ، زبان سے کہنا .

ہَنسی کا کَلام

ہنسی مذاق کی بات ، غیر سنجیدہ بات نیز مزاحیہ کلام ۔

سَر پر جَہان بَھر کا بَکھیڑا اُٹھا لینا

بڑا جھگڑا مول لینا.

سَر پر جَہان بَھر کا بیڑا اُٹھا لینا

سخت ذمہ داری لینا، بڑا جھگڑا مول لینا

سارا جَہاں سَر پَر اُٹھا لینا

بہت شور و غُل کرنا ، بہت خَفا ہونا

سَر پَر گُناہوں کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

گُناہ سَر لینا

گناہ اپنے سر لینا ، پھٹے میں ٹانگ اڑانا ، اپنے ذمے الزام لینا ، اپنی گردن پر وبال لینا ؛ جو کام ہو سکے اسے اپنے سرلینا.

ہَتِّیا سَر لینا

قتل کے الزام میں ملوث ہونا ؛ مورد الزام ہونا ؛ گناہ گار ہونا۔

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

اَللہ کا نام لو

توبہ کرو، جھوٹ نہ بولو، ایسا نہیں ہو سکتا

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر آنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

سَر کا پَسِینَہ پاؤں پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر پَر اَجَل کا ہَنسنا

موت کا قریب ہونا

اَللہ پَر نِگاہ

توکل ، تسلیم و رضا

سَر پَر پَہُن٘چْنا

بہت قریب آ جانا ، نزدیک پہن٘چنا۔

اَللہ پَر نَظَر

توکل، تسلیم و رضا

اَللہ کا کَرنا

اتفاقیہ بات، جو ازغیبی مدد سے ہو، مدد الہٰی

اَللہ کا گَھر

(مجازاََ) انسان کا دل .

اَللہ کا جی

انسان ، آدمی .

اَللہ کا رَحْم

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کی مہربانی ،(مجازاََ) پسے ہوئے چاولوں اور گھی شکر کی پینڈیاں جو گلگلوں کے ساتھ بنائی جاتی ہیں (شکرانے یا طلب رحمت کے لئے عموماََ رت جگے کی رسم میں).

اَللہ کا پِیارا

(مجازاََ) نیک نفس اور رحم دل انسان.

اَللہ کا مَحْبُوب

رک : اللہ کا حبیب .

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

سَر اَور آن٘کھوں پَر لینا

خوشی سے قبول کرنا ، احترام و توقیر کی نظر سے دیکھنا ، تعظیم و تکریم کرنا ، خاطر مدارات کرنا ، خوش آمدید کہنا.

سَر ہَتھیلی پَہ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

اَللہ کا مَسْتان

اللہ تعالیٰ کی محبت میں مست رہنے والا ، فقیر ،ملنْگ ، قلندر ، صوفی.

سَر عَذاب لینا

کسی مشکل کام کو اپنے ذِمّے لینا ، کوئی گناہ کا کام کرنا

آن٘چَل مُن٘ھ پَر لینا

رک : آن٘چل من٘ھ پر رکھنا .

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

اَللہ کا نام سَچّا

فقیروں کی صدا

وَبال سَر پَہ لینا

مصیبت مول لینا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا ۔

سَر کِھین٘چ لینا

گردن دھڑ سے الگ کر دینا.

سَر کا نَہ پان٘و کا

بے سروپا ، سر نہ پیر ، اوّل نہ آخر

سَر پَر مَوت کا ہَنسنا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

سَر پَر آ پَہُن٘چْنا

نہایت قریب آ جانا ، نزدیک آ جانا.

نِگاہ پَر لینا

رک : نگاہ پر چڑھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا کے معانیدیکھیے

سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا

sar par allaah kaa kalaam lenaaसर पर अल्लाह का कलाम लेना

محاورہ

سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا کے اردو معانی

  • قرآن کی قسم کھانا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सर पर अल्लाह का कलाम लेना के हिंदी अर्थ

  • क़ुरआन की क़सम खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words