تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلی زَد" کے متعقلہ نتائج

عَلی بَنْد

کلائی پر باندھنے کا ایک زیور، ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک زیور

بَنْدۂ رَب عَلی

slave of the God of Ali

بَنْڈا آلُو

شکر قند سے مشابہ ایک قسم کی نبات جو ایک درخت کی جڑ میں پیدا ہوتی ہے اور جس کا رن٘گ باہر سے بھورا مائل بہ سیاہی اور اندر سے سفید ہوتا ہے۔

جَب آنکھ بَند کَر لی پِیچھےکُچْھ ہی ہو

جب کود مرگئے تو پھر کچھ ہی ہوا کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلی زَد کے معانیدیکھیے

عَلی زَد

'alii-zad'अली-ज़द

اصل: فارسی

موضوعات: پہلوانی حیلے جنگی لڑائی

  • Roman
  • Urdu

عَلی زَد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کُشتی اور فن حرب و ضرب کا ایک داؤں، علی بند

    مثال ایک ایک نعرۂ تکبیر کے ساتھ کرتب دکھانے سے قبل ... اندازِ سلطانی ، علی زد ، توڑ دشمن کش ... کے اصول بترتیب بتائے . (۱۹۲۵ ، اسلامی اکھاڑا ، ۳) .

Urdu meaning of 'alii-zad

  • Roman
  • Urdu

  • kshati aur fan harb-o-zarab ka ek daa.on, alii band

English meaning of 'alii-zad

Noun, Feminine

  • a kind of trick of wrestling and fighting

'अली-ज़द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मलक्रिड़ा एवं लड़ाई का एक दाँव

عَلی زَد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلی بَنْد

کلائی پر باندھنے کا ایک زیور، ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک زیور

بَنْدۂ رَب عَلی

slave of the God of Ali

بَنْڈا آلُو

شکر قند سے مشابہ ایک قسم کی نبات جو ایک درخت کی جڑ میں پیدا ہوتی ہے اور جس کا رن٘گ باہر سے بھورا مائل بہ سیاہی اور اندر سے سفید ہوتا ہے۔

جَب آنکھ بَند کَر لی پِیچھےکُچْھ ہی ہو

جب کود مرگئے تو پھر کچھ ہی ہوا کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلی زَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلی زَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone