تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَیہِم" کے متعقلہ نتائج

عَلَیہِم

علیہ کی جمع اور مرکبات میں مستعمل، اُن پر

عَلَیہِم ما عَلَیہِم

اس کی بلااس کے سر، جیسی کرنی ویسی بھرنی، اس کے برے اثرات یا خرابیاں اسی پر(بطوراہانت یابرے اثرات و غیرہ سے محفوظ رہنے کے موقع پر کہا جاتا ہے)، ایساویسا، امکا ڈھمکا، علیہ ما علیہ

عَلَیہِم اجْمَعِین

ان سب پر

عَلَیہِمُ السَّلام

ان سب پر سلام ہو (یعنی خدا کی ان پر عنایت اور توجہ ہو)

عَلَیہِمُ الرِّضْوان

ان سب پر خدا کی رضا مندی ہو

مَوسُوم عَلَیہِم

(قانون) رک : موسوم علیہ جس کی یہ جمع ہے ۔

مَغْضُوب عَلَیہِم

وہ لوگ جن پر اﷲ تعالیٰ کا غضب نازل ہوا ، اﷲ تعالیٰ کے غضب میں مبتلا لوگ

مَوقُوف عَلَیہِم

رک : موقوف علیہ ، جس کی یہ جمع ہے ۔

مُدَّعا عَلَیہِم

وہ لوگ جن پر نالش کی گئی ہو، مدعا علیہ کی جمع، وہ جن پر مقدمہ چلایا جائے

مُدَّعی عَلَیہِم

رک : مدعا علیہم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَیہِم کے معانیدیکھیے

عَلَیہِم

'alaihim'अलैहिम

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

عَلَیہِم کے اردو معانی

عربی - فعل متعلق

  • علیہ کی جمع اور مرکبات میں مستعمل، اُن پر

Urdu meaning of 'alaihim

  • Roman
  • Urdu

  • alaihi kii jamaa aur murakkabaat me.n mustaamal, un par

'अलैहिम के हिंदी अर्थ

अरबी - क्रिया-विशेषण

  • अलैहि (दे.) के बहुवचन और यौगिकों में प्रयुक्त, उन पर
  • उन सब पर (पुरुष-वाचक)

संस्कृत - विशेषण

  • जो ठंडा (हिम) न हो, गरम

عَلَیہِم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلَیہِم

علیہ کی جمع اور مرکبات میں مستعمل، اُن پر

عَلَیہِم ما عَلَیہِم

اس کی بلااس کے سر، جیسی کرنی ویسی بھرنی، اس کے برے اثرات یا خرابیاں اسی پر(بطوراہانت یابرے اثرات و غیرہ سے محفوظ رہنے کے موقع پر کہا جاتا ہے)، ایساویسا، امکا ڈھمکا، علیہ ما علیہ

عَلَیہِم اجْمَعِین

ان سب پر

عَلَیہِمُ السَّلام

ان سب پر سلام ہو (یعنی خدا کی ان پر عنایت اور توجہ ہو)

عَلَیہِمُ الرِّضْوان

ان سب پر خدا کی رضا مندی ہو

مَوسُوم عَلَیہِم

(قانون) رک : موسوم علیہ جس کی یہ جمع ہے ۔

مَغْضُوب عَلَیہِم

وہ لوگ جن پر اﷲ تعالیٰ کا غضب نازل ہوا ، اﷲ تعالیٰ کے غضب میں مبتلا لوگ

مَوقُوف عَلَیہِم

رک : موقوف علیہ ، جس کی یہ جمع ہے ۔

مُدَّعا عَلَیہِم

وہ لوگ جن پر نالش کی گئی ہو، مدعا علیہ کی جمع، وہ جن پر مقدمہ چلایا جائے

مُدَّعی عَلَیہِم

رک : مدعا علیہم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَیہِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَیہِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone