تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَلَم دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَم دار کے معانیدیکھیے
عَلَم دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ شخص جو فوج کا جھنڈا لے کر آگے چلے، فوج کا کماندار
اسم، مذکر
- حضرت عباس ابن علی کا لقب جو کربلا میں امام حیسن کے علمدار تھے
شعر
جن کے دامن میں دعاؤں کے خزانے تھے بہت
وہ سخاوت کے علم دار کہاں کھو گئے ہیں
ایک جھنڈے ہیں سبھی رنگ جدا ہیں ان کے
کون ہے کس کا علم دار کہاں جاؤں میں
خیر امت ہیں محبت ہیں وفا پیار ہیں ہم
امن عالم کے زمانے میں علم دار ہیں ہم
English meaning of 'alam-daar
Persian, Arabic - Adjective
- standard- bearer
Noun, Masculine
- the title of Abbas Ibn-e- Ali the brother of Imam Hussain and he was the standard- bearer Imam Hussain in Karbala war
'अलम-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सेना के आगे झंडा लेकर चलने वाला, फ़ौज का कमानादार, ध्वजावाहक, पताकिक
संज्ञा, पुल्लिंग
- ह्ज़रत अब्बस की उपाधि जो इमाम हुसैन के भाई थे और कर्बला के युद्ध में हुसैन के ध्वजावाहक
عَلَم دار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَلَم دار)
عَلَم دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔