تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَم بَرْدار" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَم بَرْدار کے معانیدیکھیے

عَلَم بَرْدار

'alam-bardaar'अलम-बरदार

وزن : 12221

موضوعات: سیاسیات اسلام فوج

  • Roman
  • Urdu

عَلَم بَرْدار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • کسی تحریک یا مقصد یا منصوبے کو آگے بڑھانے والا، کسی تحریک یا نظریے کا زبردست حامی، پرچارک
  • جھنڈا اٹھا کر چلنے والا، علم یعنی جھنڈا اپنے ہاتھ میں اٹھانے والا، وہ شخص جو فوجی نشان یا جھنڈا لے کر چلے
  • پیش پیش
  • (مراد) حضرت عباس جو معرکہ کربلا میں فوج حسینی کے علم بردار تھے

شعر

Urdu meaning of 'alam-bardaar

  • Roman
  • Urdu

  • kisii tahriik ya maqsad ya mansuube ko aage ba.Dhaane vaala, kisii tahriik ya nazari.e ka zabardast haamii, parchaarak
  • jhanDaa uThaa kar chalne vaala, ilam yaanii jhanDaa apne haath me.n uThaane vaala, vo shaKhs jo faujii nishaan ya jhanDaa lekar chale
  • pesh pesh
  • (muraad) hazrat abbaas jo maarka karbalaa me.n fauj husainii ke alambardaar the

English meaning of 'alam-bardaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the supporter or sympathizer of a particular ideology or revolution
  • a standard-bearer, supporter or protagonist (of a cause, etc.)
  • in front, in lead
  • title of Hazrat Abbas, brother of Imam Hussain

'अलम-बरदार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी आंदोलन या उद्देश्य या परियोजना का प्रस्तावक, किसी आंदोलन या विचारधारा का कट्टर समर्थक, प्रचारक, मार्गदर्शक
  • झंडा उठाने वाला, सेना के आगे झंडा लेकर चलने वाला, वह जो आंदोलन आदि में आगे रहता है, ध्वजवाहक (विशेषतः सैनिक के संदर्भ में)
  • आगे आगे
  • (अर्थात) अब्बास की उपाधी जो हुसैन (पैग़म्बर मोहम्मद साहब के नवासे) के भाई थे

عَلَم بَرْدار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَم بَرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَم بَرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone