تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَلَم بَرْدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَم بَرْدار کے معانیدیکھیے
عَلَم بَرْدار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- کسی تحریک یا مقصد یا منصوبے کو آگے بڑھانے والا، کسی تحریک یا نظریے کا زبردست حامی، پرچارک
- جھنڈا اٹھا کر چلنے والا، علم یعنی جھنڈا اپنے ہاتھ میں اٹھانے والا، وہ شخص جو فوجی نشان یا جھنڈا لے کر چلے
- پیش پیش
- (مراد) حضرت عباس جو معرکہ کربلا میں فوج حسینی کے علم بردار تھے
شعر
میں صداقت کا علمبردار سمجھا تھا جسے
وہ بھی جب رخصت ہوا تو اک کہانی دے گیا
ہم ہیں تہذیب کے علمبردار
ہم کو اردو زبان آتی ہے
گلوئے خشک ان کو بھیجتا ہے دے کے مشکیزہ
کچھ آنسو تشنہ کاموں کے علمبردار ہوتے ہیں
English meaning of 'alam-bardaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the supporter or sympathizer of a particular ideology or revolution
- a standard-bearer, supporter or protagonist (of a cause, etc.)
- in front, in lead
- title of Hazrat Abbas, brother of Imam Hussain
'अलम-बरदार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी आंदोलन या उद्देश्य या परियोजना का प्रस्तावक, किसी आंदोलन या विचारधारा का कट्टर समर्थक, प्रचारक, मार्गदर्शक
- झंडा उठाने वाला, सेना के आगे झंडा लेकर चलने वाला, वह जो आंदोलन आदि में आगे रहता है, ध्वजवाहक (विशेषतः सैनिक के संदर्भ में)
- आगे आगे
- (अर्थात) अब्बास की उपाधी जो हुसैन (पैग़म्बर मोहम्मद साहब के नवासे) के भाई थे
عَلَم بَرْدار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَلَم بَرْدار)
عَلَم بَرْدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔