تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَم کے معانیدیکھیے
وزن : 12
اشتقاق: ألَمَ
اَلَم کے اردو معانی
عربی - اسم، مذکر، واحد
- مصیبت، غم، ذہنی کرب جس کا اثر دل و دماغ دونوں پر ہو
- تکلیف، درد
سنسکرت - اسم، مذکر
- سہارا، ٹیک، روک، آڑ
شعر
ہر اک مفلس کے ماتھے پر الم کی داستانیں ہیں
کوئی چہرہ بھی پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
یوں تو اشکوں سے بھی ہوتا ہے الم کا اظہار
ہائے وہ غم جو تبسم سے عیاں ہوتا ہے
مری زندگی پہ نہ مسکرا مجھے زندگی کا الم نہیں
جسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں
وہ غم ہو یا الم ہو درد ہو یا عالم وحشت
اسے اپنا سمجھ اے زندگی جو تیرے کام آئے
English meaning of alam
अलम के हिंदी अर्थ
اَلَم کے مترادفات
اَلَم کے متضادات
اَلَم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلَم)
اَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔