اردو، انگلش اور ہندی میں اَلفِراق کے معانیدیکھیے
اَلفِراق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جدائی، الگ ہونا، روانگی
فجائیہ، مذکر
- کسی شخص یا مقام سے جدا ہوتے وقت حسرت و افسوس کا نعرہ
شعر
الوداع اے بزم انجم ہجر کی شب الفراق
تا بہ دور زندگانی انتظار یار تھا
اب کہاں ناطقؔ یہ بد مستی کہاں
الفراق اے بزم رنداں الوداع
قریب منزل آخر ہے الفراق جگرؔ
سفر تمام ہوا نیند آئی جاتی ہے
English meaning of al-firaaq
Noun, Masculine
- separation, departure
Interjection, Masculine
- expressing sorrow at the time of leaving, at the time of separation the word of despair
अल-फ़िराक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वियोग, जुदाई, प्रस्थान
विस्मयादिबोधक, पुल्लिंग
- जुदाई से समय निराशा व अफ़्सोस का शब्द
اَلفِراق کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلفِراق)
اَلفِراق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔