تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلباقی" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلباقی کے معانیدیکھیے

اَلباقی

al-baaqiiअल-बाक़ी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: دینیات

اَلباقی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) ہمیشہ رہنے والا
  • (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

English meaning of al-baaqii

Noun, Masculine

  • (lexical) the Everlasting
  • (metaphorical) one of the ninety-nine names of Allah

अल-बाक़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) हमेशा रहने वाला
  • (अर्थात) इस्लाम धर्म के अनुसार ईश्वर का एक नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلباقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلباقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone