تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَکْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَکْس کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
عَکْس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. الٹ ، التا کرانا ، منقلب کرنا ، تقلیب .
- ۲. شبیہ جو پانی یا آئینے وغیرہ میں دکھائی دے .
- ۳. شبیہ ، تصویر ، شکل .
- ۴. پر تو ، جھلک .
- ۵. پر چھائیں ، سایہ .
- ۶. نقل ، کاپی .
- ۷. (منطق ) موضوع کو محمول اورمحمول کو موضوع بنانے کا عمل یا وہ قضیہ جو کسی قضیے کے موضوع کو محمول اور محمول کو موضوع بنانے سے صورت پذیر ہو .
- ۸. (تصوف) اعیانِ ثابتہ کو کہتے ہیں جو وجود کا عکس ہے .
- ۹، ضد .
- ۱۰. عداوت .
وضاحتی ویڈیو
شعر
پانی میں عکس اور کسی آسماں کا ہے
یہ ناؤ کون سی ہے یہ دریا کہاں کا ہے
آئینہ توڑ ڈالا ہے اب تیرے عکس کو
تصویر کر رہا ہوں تری یاد جوڑ کر
وہ چاند ہے تو عکس بھی پانی میں آئے گا
کردار خود ابھر کے کہانی میں آئے گا
وہ عکس بن کے مری چشم تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
عکس کس چیز کا آئینۂ حیرت میں نہیں
تیری صورت میں ہے کیا جو میری صورت میں نہیں
Urdu meaning of 'aks
- Roman
- Urdu
- ۱. ulaT, alta karaana, munqalib karnaa, taqliib
- ۲. shabiyaa jo paanii ya aa.iine vaGaira me.n dikhaa.ii de
- ۳. shabiyaa, tasviir, shakl
- ۴. par to, jhalak
- ۵. par chhaa.ii.n, saayaa
- ۶. naqal, kaapii
- ۷. (mantiq ) mauzuu ko mahmuul aur mahmuul ko mauzuu banaane ka amal ya vo qaziiyaa jo kisii qazii.e ke mauzuu ko mahmuul aur mahmuul ko mauzuu banaane se suurat paziir ho
- ۸. (tasavvuf) a.iiaan-e-saa batta ko kahte hai.n jo vajuud ka aks hai
- ۹، zid
- ۱۰. adaavat
English meaning of 'aks
Noun, Masculine
- reflected image (as in a mirror), reflection, facsimile, Xerox (of writing, printing or picture, etc.)
- counterpart, inversion, reverse
- shadow
- imitation
'अक्स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रतिबिम्ब, छाया, परछाईं
- ज़िद
- नक़्ल, कापी
- परछाईं, साया,
- तस्वीर, चित्र
عَکْس کے مترادفات
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَھیر
کتّھے کا درخت ، یہ ببول کی قسم کا ایک بڑا درخت ہے، اس کی چھال کچھ سفید بھورے رنگ کی ہوتی ہے، لکڑی اندر سے سرخ جوہر دار اور نہایت سخت ہوتی ہے اور تعمیرات میں اور زرعی آلات بنانے میں کام آتی ہے، نیز اس درخت کی لکڑی کے ٹکڑوں کو اُبال کر نکالا اور جمایا ہوا رس، جو پان میں چونے کے ساتھ لگا کر کھایا جاتا ہے، کتّھا
کھار
وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.
خَیر ہو
اس موقع پر مستعمل جب کسی ناگوار امر یا حادثے کے ظہور کا امکان ہو ، خوف اور خدشے کی حالت میں بولتے ہیں.
خَیر سَلّا
۔(خیر وصلاح سے بگاڑا ہوا ہے)۔(عو) مونث۔ خیر وعافیت ۔ مزاج پرسی۔ کل ماما خیر سلّا کو آئی تھی۔
خَیر مَقْدَم
تیری آمد یا آپ کی تشریف آوری مبارک و مسعود ہے، وہ کلمہ جو کسی عزیز یا محترم شخص کے آنے کے وقت کہا جاتا ہے، خوش آمدید
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hal
हल
.حَل
solution (of a knotty problem), resolution
[ Har masle ka koi na koi hal zaroor hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
malhuuz
मलहूज़
.مَلحُوظ
contemplated, regarded, considered
[ Koi kaam karo lekin dusron ka khayal bhi malhuz rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
istilaah
इस्तिलाह
.اِصْطِلاح
technical term, terminology, term
[ Lughat aur farhang hi wo zariya hain jin mein istilahon ke mani va mafhum bataye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qatl
क़त्ल
.قَتْل
murder, killing
[ Insani qatl ko baaz auqaat do suraton mein taqsim kar diya jata hai yani iradatan aur ghair-iradatan ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashtii
कश्ती
.کَشْتی
ship, vessel, boat
[ Hukm ki der thi ki maujon ka ek aisa thapeda aaya ki kashti tukde-tukde ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
libaas
लिबास
.لِباس
clothes, dress, attire
[ Shadi haal mein dulhan ke ghar ke sabhi log umda aur khubsurat libas mein maujood the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahluul
महलूल
.مَحْلُول
dissolved, solution
[ Chini aur pani ka mahlool sharbat kahlata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
lihaaf
लिहाफ़
.لِحاف
quilt, blanket, quilted counterpane
[ Lihaf ke andar munh dhank kar sona tib ki roo se mana hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kafaalat
कफ़ालत
.کَفالَت
protector, patron
[ Karkunon ki giraftari ki surat mein unke mutalleqin (relatives) ki kafalat ke liye funds nahin the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
lihaaz
लिहाज़
.لِحاظ
respect, advertence
[ Muzammil ab bhi jalvat (public place) va khalvat (loneliness) mein unse lihaz baratta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (عَکْس)
عَکْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔