تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیر ہو" کے متعقلہ نتائج

خَیر ہو

اس موقع پر مستعمل جب کسی ناگوار امر یا حادثے کے ظہور کا امکان ہو ، خوف اور خدشے کی حالت میں بولتے ہیں.

خَیر ہو گَئی

رک : خیر گزری.

تیری خَیر ہو

تیرا بھلا ہو، تو خیریت سے رہے.

عاقِبَت خَیر ہو

انجام اچھا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر ہو کے معانیدیکھیے

خَیر ہو

KHair hoख़ैर हो

  • Roman
  • Urdu

خَیر ہو کے اردو معانی

  • اس موقع پر مستعمل جب کسی ناگوار امر یا حادثے کے ظہور کا امکان ہو ، خوف اور خدشے کی حالت میں بولتے ہیں.
  • خدا سلامت رکھے ، صحیح سلامت رہے .

Urdu meaning of KHair ho

  • Roman
  • Urdu

  • is mauqaa par mustaamal jab kisii naagavaar amar ya haadise ke zahuur ka imkaan ho, Khauf aur Khadshe kii haalat me.n bolte hai.n
  • Khudaa salaamat rakhe, sahii salaamat rahe

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَیر ہو

اس موقع پر مستعمل جب کسی ناگوار امر یا حادثے کے ظہور کا امکان ہو ، خوف اور خدشے کی حالت میں بولتے ہیں.

خَیر ہو گَئی

رک : خیر گزری.

تیری خَیر ہو

تیرا بھلا ہو، تو خیریت سے رہے.

عاقِبَت خَیر ہو

انجام اچھا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیر ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیر ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone