تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَخْلاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْلاق کے معانیدیکھیے
اَخْلاق کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- ’خُلق‘ کی جمع لیکن اردو میں واحد کی جگہ جمع ’اَخلاق‘ مستعمل
- عادتیں، خصلتیں، طورطریقے (اچھے یا بُرے)
- پسندیدہ عادتیں، اچھے طورطریقے یا برتاؤ، وہ سُلوک جومروت پر مبنی ہوں
- (فلسفہ) حکمت عملی جس کی تین قسمیں ہیں: تہذیب نفس، تدبیر منزل اور سیاست مدن، علم الاخلاق، اخلاقیات
- (تصوف) تکمیل عبودیت جس کے دس مرتبے ہیں: صبر، شکر، رضا، حیا، صدق، ایثار، خلق، تواضع، فتوت، انبساط
وضاحتی ویڈیو
شعر
میں اور فقط اسی کی خواہش
اخلاق میں جھوٹ بولتا ہوں
جس سے بھی ملیں جھک کے ملیں ہنس کے ہوں رخصت
اخلاق بھی اس شہر میں پیشہ نظر آئے
چار لوگوں کے دکھانے کو تو اخلاق سے مل
اور کچھ بھی نہیں دنیا میں بھرم دیکھتے ہیں
English meaning of aKHlaaq
Noun, Masculine, Plural
- plural of 'Khulq' but used in Urdu as singular
- manners, etiquette, disposition
- politeness, good manners, ethics, morals, courtesy, virtues
- ( Philosophy )
- (Mysticism) perfection in devotion of God
अख़्लाक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- ‘खुल्क का बहु., परन्तु उर्दू में एक- वचन के अर्थ में प्रयुक्त है
- ढंग, अच्छी आ'दत, नीति (अच्छी या बुरी )
- सदाचार.शिष्टाचार, शील, अच्छा स्वभाव, मुरव्वत, आओ-भगत, आचार, आचरण
- (दर्शन शास्त्र) परामर्श की एक शाख़ा जिससे सभ्यता, नैतिकता, रणनीति, राजनीति विज्ञान पर चर्चा होती है, इन मामलों की स्थिति का ज्ञान जिनका अस्तित्व मनुष्य की शक्ति और अधिकार में हो
- (तसव्वुफ़) भगवान की भक्ति में पूर्णता
اَخْلاق کے مترادفات
اَخْلاق کے متضادات
اَخْلاق کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَخْلاق)
اَخْلاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔