تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْواین" کے متعقلہ نتائج

اَجْواین

ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے

اَجْوائِن دیسی

زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج، رنگ بھورا سیاہی مائل، بوتیز انیسون سے مشابہ جو دوا میں، نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے۔

اَجْوائِنی

ایک قسم کا حریرہ جو زچہ کو دیا جاتا ہے، اچھوانی

اَجوائِنِ خُراسانی

میتھی کے بیج سے مشابہ ایک تخم جو سیاہ، سفید یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے (سیاہ ایک طرح کا زہر ہے اور سفید و سرخ دوا میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْواین کے معانیدیکھیے

اَجْواین

ajvaayanअजवायन

نیز : اَجْوائن

اصل: سنسکرت

موضوعات: مسالے پودا

  • Roman
  • Urdu

اَجْواین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے

    مثال داروغہ جی خضاب جلد تیار کرو اور اس میں کچھ اجوائن ڈال دینا کہ آج بہت سردی ہے

Urdu meaning of ajvaayan

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka paudaa jis ka Khushbuudaar biij zere se mushaabeh magar is se chhoTaa, rang bhuura syaahii maa.il, buu tez, aniisuu.on se mushaabeh davaa me.n niiz haazime ke li.e arvii vaGaira ke saalan me.n Daalte hain, is ka paudaa aur phuul saumph ke paude aur shiguuphe ke maanind hotaa hai

English meaning of ajvaayan

Noun, Feminine

  • seed of plant of the dill kind, species of aniseed having the flavour of caraway, parsley

अजवायन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इसके बीज जिनमें एक विशेष प्रकार की महक होती है और जो स्वाद में तीक्ष्ण होते हैं, मसाले और दवा के काम आते हैं । भभके पर उतारने से बीज में से अर्क (प्रायः का पानी) और तेल निकलता है इसका प्रयोग हैजा, पेट का दर्द, बात की पीड़ा आदि में किया जाता है, उक्त पौधे के बीज, अजवाइन, जवायन, यवानी

    उदाहरण दारोग़ाजी ख़िज़ाब जल्द तैयार करो और उसमें कुछ अजवाइन डाल देना कि आज बहुत सर्दी है

اَجْواین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْواین

ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے

اَجْوائِن دیسی

زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج، رنگ بھورا سیاہی مائل، بوتیز انیسون سے مشابہ جو دوا میں، نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے۔

اَجْوائِنی

ایک قسم کا حریرہ جو زچہ کو دیا جاتا ہے، اچھوانی

اَجوائِنِ خُراسانی

میتھی کے بیج سے مشابہ ایک تخم جو سیاہ، سفید یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے (سیاہ ایک طرح کا زہر ہے اور سفید و سرخ دوا میں مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْواین)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْواین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone