تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْوائِن دیسی" کے متعقلہ نتائج

اَجْوائِن دیسی

زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج، رنگ بھورا سیاہی مائل، بوتیز انیسون سے مشابہ جو دوا میں، نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْوائِن دیسی کے معانیدیکھیے

اَجْوائِن دیسی

ajvaa.in-desiiअजवाइन-देसी

اصل: سنسکرت

موضوعات: مسالے طب

اَجْوائِن دیسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج، رنگ بھورا سیاہی مائل، بوتیز انیسون سے مشابہ جو دوا میں، نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے۔

    مثال - لہسن ایک پوتھی، اجوائن دیسی دس ماشہ

English meaning of ajvaa.in-desii

Noun, Feminine

  • the seed of a plant of the dill kind (Ligusticum ajowan), species of lovage or bishop's weed with the flavour of carraways (Ptychotis ajowan), used medicinally by the natives

अजवाइन-देसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़ीरे से समान मगर उससे छोटा एक बीज, कालेपन भूरा, सुगंध तेज़ औषधि आदि में प्रयोग होता है, पाचन क्रिया के लिए सालन में अरूई डालते हैं, इसका पौढा सौंफ़ के पौधे और फूलों के समान होता है

    उदाहरण - लहसुन एक पोथी, अज्वाइन-देसी दस माशा

اَجْوائِن دیسی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْوائِن دیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْوائِن دیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone