تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْمُودا" کے متعقلہ نتائج

اَجْمُودا

ایک پودا جس کے پھول سفید، پتیاں خوشبودار ہوتی ہیں اور بیج کالے کلونجی جیسے (یہ بیج بطور دوا کام آتے ہیں، انھیں اجمود ہندی بھی کہتے ہیں)، اجواین کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْمُودا کے معانیدیکھیے

اَجْمُودا

ajmodaaअजमोदा

اصل: سنسکرت

موضوعات: مسالے پودا ادویات

اَجْمُودا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا جس کے پھول سفید، پتیاں خوشبودار ہوتی ہیں اور بیج کالے کلونجی جیسے (یہ بیج بطور دوا کام آتے ہیں، انھیں اجمود ہندی بھی کہتے ہیں)، اجواین کی ایک قسم

    مثال - پانی اجمود کا اور گلاب اور قدرے سرکہ

شعر

English meaning of ajmodaa

Noun, Masculine

  • Apium involucra Tum

अजमोदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अजवाइन की तरह का एक पेड़ और उसका फल, भारत में पाया जाता है, इसके बीज या दाने मसाले और ओषधि के काम आते हैं, यह अजीर्ण, संग्रहणी तथा शरीर की पीड़ा दूर करने के लिये प्रसिद्ध हैं, बड़ी अजवाइन

    उदाहरण - पानी अजमोद का और गुलाब और क़द्रे (थोड़ा) सिरका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْمُودا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْمُودا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words