تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَجْمُودا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْمُودا کے معانیدیکھیے
اَجْمُودا کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
ایک پودا جس کے پھول سفید، پتیاں خوشبودار ہوتی ہیں اور بیج کالے کلونجی جیسے (یہ بیج بطور دوا کام آتے ہیں، انھیں اجمود ہندی بھی کہتے ہیں)، اجواین کی ایک قسم
مثال - پانی اجمود کا اور گلاب اور قدرے سرکہ
شعر
منجے الک کی اولک ہے ہو بس ہے چک سوں چھڑاؤ
کہ لاوتے نہیں پیچھو لڑے پر اجمودا بودا
English meaning of ajmodaa
Noun, Masculine
- Apium involucra Tum
अजमोदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
अजवाइन की तरह का एक पेड़ और उसका फल, भारत में पाया जाता है, इसके बीज या दाने मसाले और ओषधि के काम आते हैं, यह अजीर्ण, संग्रहणी तथा शरीर की पीड़ा दूर करने के लिये प्रसिद्ध हैं, बड़ी अजवाइन
उदाहरण - पानी अजमोद का और गुलाब और क़द्रे (थोड़ा) सिरका
اَجْمُودا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَجْمُودا)
اَجْمُودا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔